Dreams Come True: ایک مومن کے لئے تازہ ہوا کا جھونکا

Dreams Come True: ایک مومن کے لئے تازہ ہوا کا جھونکا

"Dreams Come True" مقابلہ کے اصول کہتے ہیں: آپ کسی بھی چیز کا مطالبہ کرسکتے ہیں لیکن آپ کے خواب کا کوئی اچھا مقصد ہونا چاہیے۔ ہمارے اگست کے فاتح مسٹر دادنگ سہائدی نے اس مقابلے کی تاریخ میں سب سے زیادہ روحانی طور پر معنی خیز خواہش کی ہے۔ ان کی کہانی یہ ہے۔

فاتح اپنے بیوی بچوں کے ہمرہ انڈونیشیاء کے شہر سلیگون میں رہتے ہیں۔ وہ تعمیراتی کارکن ہیں اور FBS میں پارٹ ٹائم فوریکس ٹریڈر بھی ہیں۔ اور سب سےبڑھ کر مسٹر سہائدی اچھے مسلمان ہیں اور باقاعدگی سے مقامی مسجد جاتے ہیں۔  

"میرا خواب یہ تھا کہ ایک ائیرکنڈیشنر مسجد کو عطیہ کیا جائے، کیونکہ جب ہم نماز پڑھتے ہیں تو وہاں گرمی ہوتی ہے" - انہوں نے کہا۔ FBS کی ٹیم سلیگون شہر کی مذہبی برادری کی مدد کرتے ہوئے بہت خوشی محسوس کر رہی ہے کہ انہوں نے مسٹر دادنگ سہائدی کو ایک نیا ایئر کنڈیشنر فراہم کیا ہے اس مسجد کیلئے جہاں وہ ہر روزانہ نماز پڑھنے جاتے ہیں۔

امید ہے کہ، یہ خوبصورت خواہش اس مقدس مقام پر تازہ اور ٹھنڈی ہوا فراہم کرکے بہت سے لوگوں کی مدد کرے گی۔ 

آپکی کامیابی پر بہت مبارک باد! 

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera