اپریل میں ہونے والے مقابلے 'Dreams Come True' میں جیتنے والے خوش نصیب نے خصوصی انعام حاصل کیا ہے

اپریل میں ہونے والے مقابلے 'Dreams Come True' میں جیتنے والے خوش نصیب نے خصوصی انعام حاصل کیا ہے

اپریل کےمقابلے “Dreams Come True” میں جیتنے والے خوش نصیب فاتح مسٹر محمد توفیق، نے ہمیں ایف بی ایس کے ساتھ رکھنے والے ٹیم سپرٹ سے بہت متاثر کیا ہے۔ وہ بنکلان شہر، مادورا، ایسٹ جاوا میں اپنی بیوی اور 4 بچوں کے ساتھ رہتے ہیں، اور ان کی خواہش تھی کہ وہ ایف بی ایس انڈونیشیا کے لوگوں کو اپنے گھر پر مدعو کریں:

"میں چاہتا ہوں کہ FBS کی ٹیم ہمارے پیارے جزیرے مادورا میں آئے"، یہ کہنا تھا مسٹر توفیق کا۔

وہ ایک کسان کے طور پر کام کرتے ہیں اور اور باقاعدہ کی بنیاد پر ایف بی ایس کے ساتھ فاریکس ٹریڈ بھی کرتے ہیں، اور یہ ان کا “Dreams Come True” کے مقابلے میں حصہ لینے کا پہلا تجربہ تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ ان کو جیتنے کا اندازہ نہیں تھا، اور یہ ان کے لئے بہت ہی زیادہ حوصلہ افزا تھا کہ ایف بی ایس انڈونیشیا کی ٹیم کو اپنے گھر میں خوش آمدید کہیں۔

وہ بہت سارے تحائف کے ساتھ آئے، ہم نے فاریکس کے متعلق بہت سی چیزوں پر تبادلہ خیال کیا، اور بہت ہی اچھا وقت گزارا خوبصورت مادورا جزیرے پر.

"یہ چھوٹی چھوٹی چیزیں جو میرے ساتھ ہوئیں یہ ثابت کرتی ہیں کہ FBS بہت ہی اچھا اور قابل اعتماد بروکر ہے" یہ کہنا تھا ان کا۔

آپ کی مہمان نوازی کا بہت شکریہ، مسٹر توفیق، اور آپ کو بہت بہت مبارک باد!

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera