خواب سچ ہوں
بہار کا ٓاخری مہینہ ٓا رہا ہے اور اسکا مطلب ہے کہ ایفبی ایس خواب پورے ہوں مقابلہ کی ایک اورلہر ٓارہی ہے! ایک سیکنڈ کے لئے اپنی آنکھیں بند کریں اور اپنی سب سے عزیز خواہش کا تصورکریں ۔یہ کیا ہو سکتی ہے؟ ایک برقی گٹار اگر آپ نے ہمیشہ ایک راک سٹار بننا چاہا ہے، ایک بائیسیکل اگر آپ کی محبوب گرل فرینڈ ابی بھی چلانا نہیں جانتی، یا آپ کے بھائی کے لئےایک سکیٹ بورڈ؟ ایفبی ایس اسے سچ کر سکتا ہے!
خواب سچ ہوں ہمارے گاہکوں کی طرف سے چاہے جانے والا ایک مقابلہ ہے، اورہم یہ بات یقینی بناتے ہیں کہ ہر مہینے ایک خاص خواب پورا ہو! یہاں چند ہمارے خوش قسمت فاتح ہیں، جنہوں نےایفبی ایس کی مدد سے اپنی عزیز خواہشات پوری کی ہیں-انھیں چیک کریں:
• Johanis Ginting انڈونیشیا سے
• Sugandi Lim انڈونیشیا سے
• Wan Mer ملائشیا سے
• Samsu Rizal انڈونیشیا سے
• Yordan Mitev بلغاریہ سے
• Merlyn Rebecca S انڈونیشیا سے