Dreams Come True مقابلہ: مقامی Spa کے لئے جدید ٹیکنالوجی۔

Dreams Come True مقابلہ: مقامی Spa کے لئے جدید ٹیکنالوجی۔

ملیں Ha Tuyet سے، Dreams Come True مقابلے میں جولائی کی فاتح خوش نصیب! وہ صرف 28 سال کی ہیں لیکن وہ پہلے ہی ویتنام کے Dak Lak صوبے میں Buon Ho town شہر میں ایک چھوٹے سے Spa کی مالک ہیں۔

اس نے اپنے دوستوں سے FBS کے بارے میں سنا اور کمپنی یا ٹریڈنگ کے بارے میں پہلے سے کوئی معلومات نہیں تھیں۔ وہ فیس بک پر ہمارے مقابلہ میں آئیں اور انہوں نے HIFU فیس لفٹنگ مشین طلب کی۔ یہ ایک عمدہ ٹکنالوجی ہے – ہم نے اسے googled کرکے دیکھا! یہ آلہ نقصان کے بغیر اور بے درد ہے۔ یہ چہرے کی جھریوں کو کم کرتا ہے اور یہ غیر جراحی والا فیس لفٹ اپنے کلائنٹس کیلئے پیش کرتا ہے۔ ‘Wow!’ - ہم نے سوچا کہ! اس لڑکی کے کاروبار کو ترقی دینے اور جدید ترین خدمات فراہم کرنے کی خواہش کے ساتھ اس کا مستقبل بہت اچھا ہے۔

ہم نے اسے مشین بھیجی، اور یہ بات اس نے کہا:

"میرا پورا خاندان میرے لئے بہت خوش تھا! یہ کئی سالوں سے میرا خواب تھا ، لیکن میرے پاس کبھی بھی HIFU خریدنے کے لئے اضافی رقم نہیں تھی۔"

Ha Tyuet ٹریڈنگ کی بھی کوشش کرے گی اور جیسا کہ اس نے FBS کیساتھ اکاؤنٹ بھی بنا لیا ہے! وہ اپنے کاروبار کی ترقی کیلئے اس میں سرمایہ کاری کیلئے اضافی آمدنی حاصل کرنا چاہتی ہے۔

سب سے بڑھ کر! آپ کو اور آپ کے کلائنٹس کو مبارک ہو جو اب اور بھی خوبصورت اور تازہ نظر آنے والے ہوں گے!

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera