دسمبر میں چھٹیوں کے دوران مارکیٹ کے اوقات

دسمبر میں چھٹیوں کے دوران مارکیٹ کے اوقات

دسمبر کئی تعطیلات کی وجہ سے تجارتی شیڈول میں تبدیلیوں کیساتھ آتا ہے جن میں، باکسنگ ڈے، کرسمس اور نئے سال سمیت متعدد تعطیلات شامل ہیں۔ ان کی وجہ سے بہت سے تجارتی آلات متاثر ہوں گے۔

بروز 23 دسمبر، 2022 – جلد بند ہونگے:

برطانوی اسٹاکس، 14:30 (GMT+2) ٹائم

UK100 ۔ 14:50 (GMT+2) ٹائم

HK50 ۔ 21:00 (GMT+2) ٹائم

XBRUSD ۔ 21:45 (GMT+2) ٹائم

DE30، DE30، FR40، AU200 ۔ 23:00 (GMT+2) ٹائم

بروز 26 دسمبر، 2022 – پورا دن بند رہیں گے:

Forex, US Stocks, UK stocks, DE stocks, USDBRL, XTIUSD, XBRUSD, XNGUSD, XAUUSD, XAGUSD, AU200, DE30, ES35, EU50, FR40, JP225, HK50, UK100, US30, US100, US500.

بروز 27 دسمبر، 2022 – پورا دن بند رہیں گے:

UK اسٹاکس، AU200، UK100، HK50

بروز 30 دسمبر، 2022 – جلد ہونگے:

برطانوی اسٹاکس، 14:30 (GMT+2) ٹائم

UK100 ۔ 14:50 (GMT+2) ٹائم

HK50 ۔ 21:00 (GMT+2) ٹائم

XBRUSD ۔ 21:45 (GMT+2) ٹائم

DE30, EU50, FR40, AU200 ۔ 23:00 (GMT+2) ٹائم

بروز 30، دسمبر، 2022 – پورا دن بند رہیں گے:

USDBRL

اپنی تجارتی سرگرمی کی منصوبہ بندی کرتے وقت مندرجہ معلومات پر غور کریں۔

تعطیلات کے دوران FBS کے کام کے اوقات

تعطیلات آ رہی ہیں، جو کہ بہت اچھی خبر ہے کیونکہ یہ دن ہم سب کو اپنے پیاروں کیساتھ وقت گزارنے، آرام کرنے اور اگلے 365 دنوں میں نئی ​​کامیابیوں اور اہداف کیلئے تیاری کرنے کا موقع فراہم کرتے ہیں۔ FBS ٹیم بھی تھوڑا سا وقفہ لے رہی ہے۔

براہ کرم تعطیلات کے دوران ہمارے دفتری کام کے اوقات کا تازہ ترین شیڈول چیک کریں۔

FBS فنانشل ڈیپارٹمنٹ کے کام کے اوقات درج ذیل ہیں:

بروز 24 دسمبر –  معمول کیمطابق کام جاری رہے گا، 00.00 تا 23.59 (GMT+2) ٹائم تک۔

بروز 25 دسمبر –  معمول کیمطابق کام جاری رہے گا، 00.00 تا 23.59 (GMT+2) ٹائم تک۔

بروز 26 دسمبر –  معمول کیمطابق کام جاری رہے گا، 00.00 تا 23.59 (GMT+2) ٹائم تک۔

بروز 30 دسمبر –  21.59 (GMT+2) ٹائم تک کام جاری رہے گا۔

بروز 31 دسمبر –  تعطیل کی وجہ سے بند رہے گا۔

بروز 1 جنوری –  تعطیل کی وجہ سے بند رہے گا۔

بروز 2 جنوری – کام کا آغاز 06.00 (GMT+2) ٹائم پر ہوگا۔

FBS سپورٹ ٹیم درج ذیل گھنٹوں کے دوران کام کرے گی:

بروز 24 دسمبر –  معمول کیمطابق کام جاری رہے گا، 00.00 تا 23.59 (GMT+2) ٹائم تک۔

بروز 25 دسمبر –  معمول کیمطابق کام جاری رہے گا، 00.00 تا 23.59 (GMT+2) ٹائم تک۔

بروز 26 دسمبر –  معمول کیمطابق کام جاری رہے گا، 00.00 تا 23.59 (GMT+2) ٹائم تک۔

بروز 31 دسمبر –  23.59 (GMT+2) ٹائم تک کام جاری رہے گا۔

بروز 1 جنوری –  تعطیل کی وجہ سے بند رہے گا۔

بروز 2 جنوری – کام کا آغاز 00.00 (GMT+2) ٹائم پر ہوگا۔

براہ کرم ، اپنی تجارتی سرگرمیوں کی منصوبہ بندی کرتے وقت تعطیلات کے شیڈول کو ضرور مدنظر رکھیں۔

سب کو، نیا سال مبارک!

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

ٹیم اسپرٹ کو محسوس کریں

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

ہمیں فیس بوک پر تابع ہو

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera