FBS کیساتھ ایک اور خواب سچ ہوا

FBS کیساتھ ایک اور خواب سچ ہوا

ملیے ہمارے ستمبر میں خواب سچ ہوئے: کے مقابلے میں جیتنے والے خوش نصیب کو جن کا تعلق، قاہرہ، مصر سے پے!

حسام شعبان21 برس کے ہیں اور یہ ایک طالب علم ہیں ان کا تعلق قاہرہ، مصر سے ہے، جو اکنامکس پڑھ رہے ہیں۔ ان کی پڑھائی میں مارکیٹ کی خبریں اور ان کی اپ ڈیٹس کے متعلق اچھی آگاہی ہونا ضروری ہے - لیکن یونیوسٹی ہی صرف مارکیٹ میں ان کی دلچسپی کا واحد سبب نہیں ہے. 

مسٹر۔ شعبان FBS کے ساتھ ٹریڈ کرتے ہیں اور پوٹیوب پر ایک چینل بھی رکھتے ہیں جو ٹریڈنگ اور فاریکس کیلئے وقف ہے۔ لہذا، جب انہوں نے FBS کو پروفیشنل کیمرے کا کہا، تو یہ صرف ایک خوبصورت کھلونا نہیں تھا - یہ ایک ایسا آلہ تھا جس سے وہ اپنے دو جذبات کو اکٹھا کریں گے: ٹریڈنگ اور ویڈیو کا بنانا۔ "میں اس تحفہ کو ایک بڑے نشان کے طور پر دیکھتا ہوں کہ میں اپنی منزل کی طرف ہوں"، جیتنے والے خوش نصیب کا کہنا تھا، "میں لوگوں کی حوصلہ افزائی کرنا چاہتا ہوں، کہ وہ ایک بہتر طریقے سے رہیں اور اپنے آپ کو اور بہتر بنائیں"۔

اب، جب انہوں نے نیا Canon 750D camera حاصل کر لیا ہے، اب وہ زیادہ ہائی کوالٹی مواد اپنے صارفین کو پیش کر سکتے ہیں۔ مسٹر شعبان کو یہ یقین ہے کہ اس سے وہ اپنے مقصد تک پہنچ جائیں گے اور اپنے خوابوں کو پورا کریں گے۔ "میں خوابوں کا آدمی ہوں"، انہوں نے مانا۔ ہم مسٹر شعبان کو بہت مبارک باد پیش کر تے ہیں اور اچھی قسمت کی دعا کرتے ہیں!

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera