'خواب سچے هوتے ہیں' مقابلہ کے فاتح کے لئے شادی کی سالگرہ کا تحفہ

'خواب سچے هوتے ہیں' مقابلہ کے فاتح کے لئے شادی کی سالگرہ کا تحفہ

لیونارڈو اور ایلڈالین جن کا تعلق برازیل سے ہے انہوں نے اپنی شادی کی 30ویں سالگرہ کے اس بڑے دن کو فورٹزیلا کے ساحل پر جا کر منانے کا خواب دیکھا۔ یہ شوق وہ پورا نہیں کر سکتے تھے اور لیونارڈو نے اپنا FBS سے شئیر کیا۔

لیونارڈو 54 سال کے ہیں، وہ سرجری کے بعد معذوری کی زندگی گزار رہے ہیں۔ ان کی بیوی ساتھ والے گھر میں رہتی تھیں- وہ تب ملے جب وہ اپنی دادی کے ساتھ گلی میں ٹہل رہی تھیں۔ تمام مشکلات کے باوجود، انہوں نے شادی کے 30 سال گزارے لیکن وہ شادی کی اس سالگرہ کے سفر کیلئے مالی طاقت نہیں رکھتے تھے۔ لیونارڈو ہمارے خواب سچ ہوں والے مقابلے میں شامل ہوئے اپنی کہانی سنائی اور اپنے خوابوں کا سفر جیت لیا۔

 فورٹزیلا شمال مشرقی برازیل کا خوبصورت شہر ہے - ،لیونارڈو اور ایڈالین شہر کی جگہوں، کھانوں اور سمندر کو ایک ساتھ دریافت کرنے پر خوش تھے۔ FBS کا شکریہ، وہ مستقبل قریب میں فورٹزیلا گھومنے کا موقع پائیں گے۔

لیونارڈو نے مانا کہ انہوں نے کبھی فاریکس پر ٹریڈ کی کوشش نہیں کی، انہوں نے یہ سوچا کہ کوشش کرتے ہیں کہ یہ کیسے کام کرتا ہے۔ امید ہے، یہ اس پیارے جوڑے کے لئے ایک اور مثبت تبدیلی ہے۔سالگرہ مبارک، لیونارڈو اور ایڈالین!

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera