خواب سچ ہوتے ہیں: آدم کے لئے سماعتی آلے کا تحفہ

خواب سچ ہوتے ہیں: آدم کے لئے سماعتی آلے کا تحفہ

صوفیہ اور آدم بوابسا کا تعلق جیجل،الجیریا سے ہے یہ نومبر 2018 کے وقت کو ایک معجزے کے طور پر یاد رکھیں گے- جب FBS نے ان کے ایک بڑے خواب کو سچ کیا۔ 13 سالہ آدم قوت سمات سے محروم ہے- وہ بہت ہی مشکل سے اپنے گرد موجود آوازوں کو سن سکتا ہے جس کی وجہ سے اس کو سکول میں رابطہ کرنے میں مشکلات اور غلط فہمی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اس کی ماں صوفیہ کی سب بڑی خواہش یہی تھی کہ آدم اچھے سے سن سکے، اورانہوں نے اپنی اس دلی خواہش کو FBS کے آگے بیان کیا۔

"میری خواہش تھی کہ آدم دوسرے بچوں سے میل جول کے لئے دوسرے بچوں کی طرح سن سکے"، صوفیہ کہتی ہیں۔ آدم کو اس کی بری سماعت کی وجہ سے سکول میں بہت مسائل درپیش ہیں، لیکن یہ مسائل اب نہیں رہے، اب آدم کے پاس ایک نیا سماعت کا آلہ ہے اور وہ نئی زندگی شروع کرنے پر بہت خوش ہے۔

"میں نے دوسرے بچوں کی طرح ہونے کا خواب دیکھا تاکہ میں بھی اپنی تعلیم میں کامیاب ہوسکوں۔"، -آدم نے کہا۔ ہمیں یقین ہے کہ وہ مستقبل میں وہ بہت سی چیزوں میں کامیابی حاصل کرے گا اور ہم اس کی اچھی قسمت کیلئے دعا گوہ ہیں!

ہر کوئی معمول کے مطابق اور صحت مند زندگی گزارنے کا مستحق ہے، اور FBS نے ایسے ہی ایک موقع کا شرف اس شاندار نوجوان کو دینے پر حاصل کیا۔ ہم امید کرتے ہیں، کہ آدم کا نیا سماعتی آلہ اپنی تمام حسوں کے ساتھ اسے زندگی کی بھرپور خوبصورتی سے لطف اندوز ہونے میں مدد کرے گا ۔

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera