تھائی لینڈ سے جولائی کے 'خواب سچ ہوے' کے فاتح سے ملیں!

تھائی لینڈ سے جولائی کے 'خواب سچ ہوے' کے فاتح سے ملیں!

اس مہینے کی فاتح، محترمہ سوریرت کداوت، نے ایف بی ایس کو بہت گداز اور دل چھو لینے والا خواب سنایا - اپنے دو بچوں کے لیے اسکول کا سامان۔ ہم بیٹھے نہ رہ سکے!

محترمہ سوریرت کداوت ناخون پتھوم، تھائی لینڈ میں رہتی ہیں اور بطور ملازمہ کام کرتی ہیں۔ یہ ان کے دو بچوں کے اسکول جانے کا وقت ہے مگر، مگر اسکول کا سامان لینا بہت چیلنجنگ ہے۔ لہذا جب انہیں ایف بی ایس " خواب پورے ہوتے ہیں" مقابلے کا پتا چلا، انہیں فورا بتا چل گیا کہ انہوں نے کیا خواہش کرنی ہے - اور ہم ان کی آواز پر ان کی مدد کیے بغیر بیٹھے نہ رہ سکے! جیسے ہی انہوں نے کمنٹ کیا ہمارے فیس بک پیج پر، ہمارا تھائی آفس ان کے دروازے پر ان کے بچوں کے اسکول کے تمام سامان کے ساتھ پہنچ گیا جن کا خواب ان کے بچوں نے دیکھا تھا! ماں بہت خوش تھی وہ اپنے آنسوئوں پر قابو نہ پا سکیں.

محترمہ سوریرت کداوت کا خیال ہے کہ تعلیم اور اسکول بچوں کے لیے بہت ضروری ہیں۔ " میرے گھرانے میں پانچ لوگ شامل ہیں۔ ہمارے پاس اسکول کی چیزوں کے پیسے نہیں ہوتے ہیں، - انہوں نے کہا، - مگر اب میرے بچے اسکول جا سکتے ہیں، اور ہم اس کے لیے ایف بی ایس کا شکریہ ادا کرنا چاہتے ہیں"

اس سے پہلے انہوں نے کبھی ٹریڈ نہیں کیا، محترمہ سوریرت کداوت کا خیال ہے کہ ٹریڈنگ اضافی آمدنی کے لیے بہت اچھا طریقہ ہے، لیکن اس کے لیے بہت زیادہ پڑھنے کی ضرورت ہے.

ہم محترمہ سوریرت کداوت اور ان کے بچوں کو مبارکباد پیش کرتے ہیں اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں!

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera