زندہ رہنے کی امید: FBS نے خواب پورے ہوتے ہیں کے مقابلے کے فاتح کا انتخاب کیا ہے

زندہ رہنے کی امید: FBS نے خواب پورے ہوتے ہیں کے مقابلے کے فاتح کا انتخاب کیا ہے

FBS نے خواب پورے ہوتے ہیں مقابلے میں فروری کے فاتح کو انعام دیا ہے – جو 32 سالہ نگوین تھی آن تیت ہیں جن کے شوہر ویتنام کے شہر ہوچی من میں ایک چھوٹا سا بزنس کرتے ہیں۔ جنہوں نے حاصل کی ہے ایک چمکتی ہوئی روٹیاں بنانے والی مشین جو ان کے کاروبار کیلئے ہے تاکہ ان کو کام میں آسانی بخشے گا – صحیح طور پر۔

"میرے شوہر دل کی بیماری میں مبتلع ہیں جن میں ہائی بلڈ پریشر شامل ہے، اور روٹی بنانے کا کام ہر وقت میرے شوہر کو بہت تھکا دیتا ہے"، - یہ محترمہ نگوین نے کہا۔ صحیح اب ایسا نہیں ہے – ان کا نیا تحفہ آٹا خودکار طریقے گھونتا ہے جبکہ اس کے مالک بیٹھ کر آرام کر سکتے ہیں یا دوسرے اہم چیزیں کرسکتے ہیں جیسے اپنے بچے کے ساتھ کھیلنا. 

تیت نے فاریکس کو کافی مہینوں پہلے تلاش کیا جب وہ امید سے تھیں اور وہ آمدنی کےکچھ ایسے متبادل راستے تلاش کر رہیں تھیں جس میں زیادہ مشقت نہ ہو۔ اس نے ان کو اپنے بچے کی پیدائش میں کافی مدد فراہم کی اور کئی دفع "خواب سچ ہوتے ہیں" کے مقابلے میں بھی حصہ لیا۔ آپ باقی کہانی کو جان سکتے ہیں۔

ٹریڈنگ آپ کے خوابوں کو سچا کرنے کا ایک بہترین راستہ ہے، تو کیوں نہیں اس موقع کو دوگنا کیا جائے؟ فیس بک پیچ پر موجود ہماری پروموشن کو فالو کریں، اس میں حصہ لیں اور جیت جائیں!

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera