اٹلی سے 'خواب سچ ہوئے' کے اگست کے فاتح سے ملیں!

اٹلی سے 'خواب سچ ہوئے' کے اگست کے فاتح سے ملیں!

محترمہ شرلانی جین فائینری نے ایف بی ایس سے سلائی مشین اور کاٹن فیبرک کا مطالبہ کیا، تاکہ وہ پہچنے کے لیے چیزیں سی سکھیں اپنے گھرانے اور اپنی ماں کی جو فلپائن میں ہیں ،کی مدد کرنے کے لیے ۔ ہم "نہ" نہیں کہہ سکے!

محترمہ شرلانی جین فائینری فلپینا ہیں اور اپنے شوہر اور بچوں کے ساتھ اٹلی میں رہتی ہیں. مئی 2018 سے انہوں نے ایف بی ایس کے ساتھ ٹریڈ شروع کیا اور "خواب سچ ہوئے" مقابلے میں تین دفعہ حصہ لیا - اور آخری دفعہ خوش قسمت ثابت ہوئیں! انہوں نے ایف بی ایس سے سلائی مشین اور کاٹن فیبرک کا مطالبہ کیا تاکہ وہ فرنیچر کے غلاف ، کپڑے اور کپڑے کے کھلونے بنا سکیں. یہ صرف مشغلہ نہیں ہے - وہ اپنی سی ہوئی کچھ چیزوں کو بیچنا چاہتی ہیں تاکہ اخراجات پورے کرنے میں اپنے گھرانے کی مدد کر سکیں اور فلپائن میں اپنی والدہ کے گھر کی مرمت کر سکیں - پرانا گھر جو 2013 کے اندھی اور طوفان میں تباہ ہو گیا تھا.

شروع میں تو انھیں یقین ہی نہیں آیا کہ وہ جیت گئی ہیں، مگر ایف بی ایس کے نمائندے نے جب تصدیق کی ان کی فتح کی تو وہ بہت خوش ہوئیں - محترمہ فائینری نے اس کو ایک موقعے کی طرح جانا کہ وہ اپنے پسندیدہ کام جاری رکھیں اور اپنے گھرانے کی پیسوں کے حوالے سے مدد جاری رکھیں. انہوں نے ایف بی ایس کے ساتھ ٹریڈنگ جاری رکھنے کا فیصلہ کیا تاکہ اپنے گھرانے کی مالی سورتحال کو بہتر بنا سکیں اور امید ہے کہ فلپائن اپنی والدہ سے ملنے آیا کریں گی. وہ کہتی ہیں" میں ان بہترین تحفوں کے لیے مشکور ہوں! آپ ایف بی ایس کا انتخاب کر کے ہرگز نہیں پچھتائیں گے. ایف بی ایس آپ کے بروکر کے طور پر ".

ہم محترمہ فائنری کو مبارکباد پیش کرتے ہیں اور ان کو اور ان کے خاندان کو گڈ لک!

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera