CopyTrade اپ ڈیٹ: اتنا سمارٹ پہلے کبھی نہیں تھا

CopyTrade اپ ڈیٹ: اتنا سمارٹ پہلے کبھی نہیں تھا

ایف بی ایس کی ٹیم نے CopyTrade ایپ کی گرم اپ ڈیٹس پیش کی ہیں - ایک نیا ایف بی ایس کا سوشل پیلٹ فارم ہے جو لوگوں کو بہترین ٹریڈرز کی کاپی کی اجازت دیتا ہے اور ان کو منافع ملتا ہے جب یہ بہترین ٹریڈرز منافع بناتےہیں۔

اب CopyTrade کے ساتھ کام کرنا اور بھی آسان ہو گیا ہے۔ ہم نے کچھ نیویگیشن ڈالے ہیں اور پیمنٹ سسٹم ڈالے ہیں جو بہترین ٹریڈر کو سرچ کرنے میں مدد دیتے ہیں۔

•وسیع ٹریڈر اکاؤنٹ کی معلومات

سب سے پہلے، ہم نے ٹریڈر اکاؤنٹ اکاؤنٹ کی لمبائی کی بڑھائی–اب سے ٹریڈرز اپنی پروفائل کی تفصیلات الفاظ تک لکھ سکتے ہیں اور اپنی جیسی مہارت اور تجربہ رکھنے والے لوگوں کو مطلع کر سکتے ہیں تاکہ انہیں نئے سرمایہ کار ملیں۔

جب ٹریڈر کی پروفائل کی بات آتی ہے تو پورٹ فولیو کی تفصیلات بہت اہمیت رکھتی ہیں، تو یہ نئی خاصیت ٹریڈرز اور سرمایہ کاروں کو ایک دوسرے کو ڈھونڈنے میں ضرور مدد کریں گے.

img1.jpg

• بایومیٹرک توثیق

بایو میٹرک توثیق ایک اور بہترین چیز ہے جسے نئے ورژن میں شامل کیا گیا ہے. آپ کے اکاؤنٹ کی بہترین ٹیکنالوجیز کے ذریعے حفاظت کی جائے گی جیسے کہ پن کوڈ، TouchID اور Face ID.

مزید سیکیورٹی ایک اطمینان بخش تجربہ ہے، خاص طور پر جب آپ پیسے کے ساتھ کام کرتے ہیں. بڑی رقم اگر کاپی ٹریڈ کا استعمال کرتے ہیں ؛)

img2-3.jpg

• تلاش اور فلٹر کے اختیارات

تلاش اور فلٹر آپشنز ٹریڈرز کی فہرست میں شامل ہیں.

آپ ٹریڈرز کو ملک کے کے زریعے، کلوزڈ ٹریڈرز کے نمبرز کے ذریعے، فعال / غیر فعال ٹریڈرز کے زریعے، اور اکاؤنٹ کی مدت کے حساب سے تلاش اور فلٹر کر سکتے ہیں، مہذب ٹریڈر کے حوالے سے اپنے خیال کے مطابق.

img3.jpg

• ادائیگی کے آپریشنز پر ویب ویو کے اندر پیچھے اور آگے نیوی گیشن

یہ خاصیت اس وقت بہت کام آئے گی جب آپ نے ادائیگی کی تفصیلات میں گڑبڑ کر دی ہو، اور آپ واپس جانا چاہتے ہوں اور پہلے سے بھری ہوئی فیلڈز کو آپ کھوئے بغیر حاصل کرنا چاہتے ہوں۔

کاپی ٹریڈ میں اس طرح کی آپ ڈیٹس کو نظر انداز کرنا عام سی بات ہے۔.

img4.jpg

آخری مگر سب سے اہم، ہم نے أئی فون +6 iOS 10.3.2 کریشز کو ٹھیک کر دیا ہے، لوکلائزیشن میں کچھ بہتریاں لائے، کیش یو ، ویزا، تھائی اور ملائیشیا کے بینکوں کے ذریعے ڈپازٹس کو بہتر کیا ہے اور کچھ اہم رقوم کے سسٹم کی فہرست کی تفصیلات کو درست کیا ہے۔.

img5.jpg

ایپ اب بالکل ٹھیک ہے آپ کو بہترین منافع دینے کے لیے۔ آگے بڑھیں اور ایک کوشش کریں – ٹریڈنگ کا تجربہ کبھی اس سے بہتر نہیں رہا ہو گا!

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera