ایف بی ایس نے' Best Copy Trading Application Global-2018' کا ایوارڈ حآصل کیا ہے

ایف بی ایس نے' Best Copy Trading Application Global-2018' کا ایوارڈ حآصل کیا ہے

کیپیٹل فنانس انٹرنیشنل میگزین نے FBS CopyTrade کو بیسٹ کاپی ٹریڈنگ ایپلیکیشن 2018 گلوبل کے نام سے شائع کیا ہے!

ایف بی ایس CFI کی جانب سے "Best Copy Trading Application 2018 Global" کا ایوارڈ حاصل کرنے پر بہت فخر محسوس کر رہاہے! ہم نے CopyTrade پلیٹ فارم کو بنانے میں بہت محنت کی ہے اور یہ ایوارڈ اس کا ثبوت ہے کی ہم نے ایک اچھا کام کیا ہے۔

ہماری یہی کوشش رہی ہے کہ ایک آسان اور استعمال کرنے میں بھی آسان پلیٹ فارم اپنے سرمایہ کاروں اور ٹریڈرز کیلئے بنایا جائے جس کے استعمال سے یہ منافع حاصل کر سکیں۔ ابھی ہم دیکھ سکتے ہیں کہ ہماری کوشش کو سراہا گیا ہے! یہ ہماری دوہری جیت ہے حال ہی میں CFI.co نے ایف بی ایس کو "Best Forex Broker Asia-2018" کے ایوارڈ سے نوازا ہے۔

ایف بی ایس مسلسل اپنی خدمات کو گاہکوں یعنی کلائنٹس کی آسانی کیلئے بہتر سے بہتر بنا رہا ہے۔ قابل اعتماد بروکر کے ساتھ ٹریڈ کریں۔ ایف بی ایس کے انتخاب پر آپ کا بہت شکریہ!

ابھی کوشش کریں

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera