ایف بی ایس اپنے 9 میلین ویں ٹریڈر کو خوش آمدید کہتا ہے!

ایف بی ایس اپنے 9 میلین ویں ٹریڈر کو خوش آمدید کہتا ہے!

اور آخر کا انعام دینے کا وقت آن پہنچا ہے!

ایف بی ایس کی ٹیم بہت خوش ہے اپنے 9 میلین ویں ٹریڈرز کے ساتھ ملاقات سے - مسٹر جین سیل ڈی سوزا جوکہ ریو ڈی جنیریو، برازیل سے ہیں! جب یہ انٹر نیٹ کا استعمال کر رہے تھے اور ایف بی ایس کی سائیٹ کو کھولا تو ان کو اس بات کا بالکل بھی اندازہ نہیں تھا کہ انہوں نے رجسٹریشن کیلئے بہت ہی اچھا وقت چنا ہے۔

مسٹر ڈی سوزا فاریکس کا تجربہ رکھتے ہیں, لیکن وہ ٹریڈنگ میں ابھی بھی نئے ہیں - لیکن ان کو یقین ہے کہ ایف بی ایس ان کی ضرور مدد کریں گا ان کے ٹریڈنگ کئیرئیر کیلئے. ان کا یقین ہے کہ ایف بی ایس کچھ دلچسپ ہے اور نقطہ نظر ہے - یعنی آپ کچھ سرمایہ کاری کرتے ہیں اور اس کے نتیجے میں کچھ حاصل کرتے ہیں۔ ہم یہ سن کر خوش ہوئے!

آپ فاتح کا انتخاب کی تعریف کریں گے: مسٹر ڈی سوزا جنہوں نے اپنی قسمت کے انعام میں موٹر سائیکل یاماہا کروزر150 S کا کہا! انہوں نے کہا کہ کہ یہ میرےکام کے لئے ہے اور یہ واقعی ایک اچھا انتخاب ہے۔

ہم مسٹر ڈی سوزا کو ایک دفع پھر مبارک باد پیش کرتے ہیں اور ان کے لئے دعا گوہ ہیں کہ فاریکس میں کامیاب رہیں! اور ہم ضرور ان کے اس سفر میں ان کی رہنمائی کرتے رہیں گے۔ ہمیشہ آپ کے ساتھ، ایف بی ایس۔

ہماری فوٹو اور ویڈیو رپورٹ کیلئے یہاں کلک کریں!

Photo gallery

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

مزید سیکھیں

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

ہمیں فیس بوک پر تابع ہو

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ 00:30:00 میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera