چینی جی ڈی پی & صنعتی پیداوار

چینی جی ڈی پی & صنعتی پیداوار

چین کا سہ ماہی معاشی ترقی کے کوائف اور صنعتی پیداوار کے اعداد و شمار 05:00 صبح MT وقت میں جاری کرنے کی توقع ہے.

 

چین دنیا کی دوسری بڑی معیشت ہے، تو اس کی اقتصادی کارکردگی کے اشارےا ہم کرنسیوں کی نومینل زر مبادلہ کی شرح پر اثر انداز ہوتے ہیں ۔ نوٹ کریں کہ حالیہ ریلیز اشارے بتاتے ہیں کہ چین کی معیشت توقع کے خلاف ایک قدرے تیز رفتار سے بڑھی۔ مارکیٹ کے شرکاء جاننے کے لئے بے تاب ہیں کہ یہ رجحان برقرار رہتا ہےیا نہیں.

پرامیداعداد و شماراس طرح کے خطرہ حساس کرنسی AUD اورNZD کوحمایت پیش کرسکتے ہیں ۔ اگر ہم مایوس شہ سرخیوں کے ساتھ ریلیزحاصل کریں، تو محفوظ پناہ گاہوں ((JPY, CHF) کی خریداری پر غور کریں. 

پرموشن جن میں آپکو دلچسپی ہو گی

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera