میموریل دن کی وجہ سے ٹریڈنگ کے شیڈول میں تبدیلی
عزیز ٹریڈرز! تعطیلات کی وجہ سے ٹریڈنگ شیڈول کی تبدیلیوں پر توجہ دیں.
28 مئی کو ، یونائیٹڈ سٹیٹس امریکہ میموریل دن مناتا ہے۔
اس لئے، عوامی تعطیل کی وجہ سے نیو یارک اسٹاک ایکسچینج بند رہے گا، ان مردوں اور عورتوں کی خاطر جو یو ایس آرمی کی خدمت کرتے ہوئے مر گئے۔ XAU/USD اور XAG/USD کے ساتھ ٹریڈنگ 20:00 (ایم ٹی ٹائم) سے پہلے بند ہو جائے گی۔
اپنے ٹریڈنگ کے سیشن مرتب کرتے ہوئے ان تبدیلیوں کو ذہن میں رکھیں۔ ایف بی ایس کی ٹیم آپ کو منافع بخش ٹریڈنگ کی دعا دیتی ہے!
مہربانی فرما کر نوٹ کریں، تعطیلات کے دوران ٹریڈنگ کے اوقات میں تبدیلی ٹریڈ کی جانے والی مارکیٹ پر منحصر ہے۔ تعطیلات میں کھلنے اور بند ہونے کے اوقات اثر انداز ہو سکتے ہیں، اس کے ساتھ ساتھ بزنس کے دن تعطیلات سے پہلے اور بعد میں۔