FBS کی CIE-2018 میں شرکت

FBS کی CIE-2018 میں شرکت

22-23 اکتوبر کو ہم نے Cairo Investment Expo-2018 میں ایک ڈائمنڈ سپانسر کی حیثیت سے شرکت کی

قاہرہ سرمایہ کاری نمائش عرب علاقے کی سب سے بڑی اور مشہور فنانشل تقریبات میں سے ایک ہے۔ ٹریڈرز، بروکرز، تجزیہ کاروں اور فاریکس کو چاہنے والوں کو جو تمام دنیا سے تعلق رکھتے ہیں ان کی میزبانی کرتی ہے اور ان کو اپنے خیالات، مشوروں اور تجربات کے تبادلے کیلئے ایک جگہ فراہم کرتی ہے۔ یہ ہے فاریکس کے بارے میں - جو اس کو گلوبل مارکیٹ بناتا ہے، جہاں لوگ ملتے ہیں۔

FBS اس نمائش میں بہت مصروف رہا۔ بہت سارے لوگوں نے ہماری خدمات کو سراہا: FBS کے مرکزی دفتر سے تعلق رکھنے والے نمائندوں نے شرکاء کے سوالات کا جواب دینے میں بہت خوشی محسوس کی اور کمپنی کی بہترین نمائندگی کی۔ شرکاء نے اپنی قسمت آزمائی: ہمارے سٹینڈ پر انعامات کیلئے قرآندازی کی گئی جس میں iPhone X، Apple Watch ، اور دوسرے تحائف کے ساتھ یادکاری شیلڈز بھی بانٹی گئیں۔

اس کے علاوہ، مہمانوں کے پاس FBS کے روک سٹار مسٹر مصطفی ایلسایڈی سے ملنے کے مواقع ملے۔ وہ بہت سے پینلز میں شریک ہوئے اور کریپٹو کرنسیوں کی نماندگی بھی کی - اس جگہ پر بہت ہی پروفیشنل گفتگو بھی کی گئی۔

لیکن صرف یہ ہی ایک ابھی خبر نہیں ہے! ہم کو فنانشل مارکیٹ میں “Creativity and Excellence” کے ایوارڈز کے طور پر تسلیم کیا گیا ہے۔ موجودگی اتنی ہی اہم ہے جتنی کہ خدمات فراہم کرنا، اور ہم بہت خوش ہیں کہ ہم بہترین ڈیزاین کو تخلیقی نقطہ نظر کو اعتماد اور آسان خدمات کی ساتھ اکٹھا کرتے ہیں۔ یہ ہمارے لئے خوشی کا مقام ہے! آپ سے پھر میلیں گے، قاہرہ!

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

مزید سیکھیں

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

ہمیں فیس بوک پر تابع ہو

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ 00:30:00 میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera