کیڈیلک ایسکلیڈ کار FBS لوئیلٹی پروگرام کے شرکاء کے پاس پہنچی
مسٹر گونزالز 2019 سے ہمارے فعال ٹریڈر اور FBS لوئیلٹی پروگرام کے ممبر ہیں۔ تین سالوں سے، وہ پلاٹینم اسٹیٹس اور 50000 پوائنٹس تک پہنچ چکے ہیں۔ اس شاندار نتیجے کی بدولت، FBS نے انہیں 2022 Cadillac Escalade کار سے نوازا ہے، جو انہیں بالکل مفت دی گئی ہے۔
شیرون املاس گونزالز کے لیے یہ ایک دلچسپ دن تھا۔ خوش قسمت فاتح کیساتھ، ہم نے اس لمحے کو سب کیساتھ شیئر کرنے کیلئے ویڈیو تیار کی ہے۔ یہاں، شیرون ہمیں اپنا تجارتی طریقہ کار بارے بتانے کیساتھ ساتھ اپنی کامیابی کے راز بھی کھول رہے ہیں۔ ان کا ماننا ہے کہ، صحیح نقطہ نظر اور ایک قابل اعتماد بروکر کیساتھ سب کچھ ممکن ہے۔
"ٹھیک ہے، میرا مشورہ ہے کہ جلدی نہ کریں، آپ کو صرف سفر سے لطف اندوز ہونا ہے اور جیتتے رہنا ہے، سیکھتے رہنا ہے۔ کسی ایک دن آپ پلاٹینم کی سطح تک پہنچ جائیں گے کونکہ، مجھے یقین ہے۔" – شیرون نے تمام FBS ٹریڈرز کو کہا۔
شیرون کے مزید نکات پر عمل کریں، جنہیں ایک نئی کار، 2022 Cadillac Escalade پیش کی گئی ہے۔ اور ہمیشہ اپنے آپ پر یقین رکھیں۔ FBS کیساتھ، آپ اپنے مقاصد کو تیزی سے حاصل کر سکتے ہیں!