برٹش انفلیشن
بینک آف انگلینڈ کو جاننے کے لیے یو۔کے کنزیومر پرائس ایک اچھا انڈیکیٹر ہے ، وقت 11:30 میٹا ٹریڈر وقت۔کنزیومر پرائس کی قیمت زیادہ ہو گی تو بی۔او۔ای کا انٹریسٹ ریٹ کم رہے گا۔۔سینٹرل بینک کی پالیسی کا ڈائریکٹ اثر ہو گا پاونڈ پر۔
سی۔پی۔آئي کی ریلیز پر اثر انداز ہو گا۔ EUR/GBP ، GBP/USD