برینڈڈ نئے آئی بی پروگرام کے ٹولز اور خصوصیات

برینڈڈ نئے آئی بی پروگرام کے ٹولز اور خصوصیات

۔FBS کی پڑوڈکٹ اس لیے تیار ہوتی رہتی ہیں تاکہ یہ یقینی بنایا جا سکے کہ تمام FBS کلائنٹس مارکیٹ میں کامیابی حاصل کریں! اس بار تبدیلیاں IB پروگرام میں نئے اور بہتر پارٹنر ایریا کے ساتھ آئی ہیں۔

۔FBS پارٹنرکی شرائط پہلے جیسی ہی ہیں یعنی ، مارکیٹ میں سب سے زیادہ کمیشن ابھی بھی سب سے زیادہ ہے۔ لیکن ہم نے آپ کی کارکردگی میں مدد کے لیے خصوصی ٹولز اور فیچرز شامل کیے ہیں۔

1۔       ایپس میں پارٹنر اٹیچمنٹ

اکاؤنٹس آپ کے پارٹنر کے ساتھ براہ راست FBS Trader اور FBS - ٹریڈنگ بروکر ایپس میں منسلک کیے جا سکتے ہیں۔ اضافی طور پر، FBS ایپس اب آپ کے اشتہارات اور ریفرلز میں کلینٹوں کو راغب کرنے اور حوصلہ افزائی کے لیے استعمال کی جا سکتی ہیں!

2۔       اعداد و شمار - شاندار نئی خصوصیت

نئے پارٹنر ایریا میں اپنی رپورٹس حاصل کریں! کمیشن ، کلائنٹس ، ریبیٹ، پرومو میٹریل ، اور ریفرل لنکس - تمام تفصیلی اعدادوشمار آپ کی کارکردگی کو بہتر بنانے میں مدد کریں گے۔

3۔       اشتہاری مواد

نئے بینر اور ویڈیوز ، مختلف اقسام اور سائز منتخب کرنے کے لیے آپشن ، اور یقینا زیادہ سے زیادہ لوگوں تک رسائی کے لیے سوشل میڈیا مواد۔ اپنے اشتہارات کو اپنے کام میں لائیں!

4.       ڈیزائن

تازہ اور صارف دوست انٹرفیش ، اور یہ آپ کے FBS پرسنل ایریا میں بالکل فٹ بیٹھتا ہے۔

اب یہ خوڈ سے دیکھنے کا وقت ہے! اپنے براؤزر میں FBS پرسنل ایریا پر جائیں ، پھر مینو میں "پارٹنر ایریا" منتخب کریں۔ ایک بار جب آپ وہاں پہنچ جائیں گے ، آپ تمام عمدہ اضافے دیکھیں گے۔ 

اور اگر آپ ابھی تک FBS پارٹنر نہیں ہیں تو ، اب شامل ہونے کا بہترین وقت ہے!

۔IB چیک کریں

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

ٹیم اسپرٹ کو محسوس کریں

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

ہمیں فیس بوک پر تابع ہو

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera