Best Trading Service in Vietnam

Best Trading Service in Vietnam

FBS نے ایک اور ایوارڈ حاصل کیا ہے – Best Trading Service in Vietnam! جس پر ہم خوشی اور آپ کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ ہر سال ہم اپنی خدمات کو بہتر بنا رہے ہیں اور تجارتی ماحول کو مارکیٹ کی معلومات، تعلیمی مواد، اور آپ کے لئے مفید نکات کو آپ تک آسان رسائی کے ساتھ بہتر سے بہتر کر رہے ہیں۔  

ویت نام میں ہونے والی ٹریڈرز کی نمائش اور گالا نائٹ کے دوران ہمیں ایک خوبصورت ٹرافی ملی جہاں ایشیائی خطے کے سب سے بااثر ٹریڈرز، ماہرین، کوچز اور کمپنی مالکان کو اکٹھا کرنے کی ایک دلچسپ تقریب تھی۔ FBS بوتھ پر سب سے زیادہ افراد کے دورہ کیا۔ یہاں حیرت کی کوئی بات نہیں۔ ہمارے بوتھ پر نوویلٹی تحفے، برانڈڈ فری بیز، کسٹمائزڈ سکے، اور پاور بینک کے ساتھ لکی قرعہ اندازی کی گئی۔ 

اس نمائش میں ایک نئے ایوارڈ کے ساتھ ، ہمارے برانڈ میں اضافی احترام اور اعتماد کا اضافہ ہوا اور اس کے اختتام پر زائرین کی جانب سے انتہائی مثبت آراء سامنے آئیں۔ 

ہمیں جتنے زیادہ ایوارڈ ملتے ہیں، ہمیں آنے والے سالوں کیلئے ان سے اتنی ہی زیادہ حوصلہ افزائی ملتی ہے! کامیابی اورآپ کا سراہنا ہمیں تقویت بخشتا ہے اور ہمیں نئے اور بہتر خیالات کیلئے اعتماد فراہم کرتا ہے۔ 

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

مزید سیکھیں

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

ہمیں فیس بوک پر تابع ہو

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ 00:30:00 میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera