بینک آف انگلینڈ کی ملاقات

بینک آف انگلینڈ کی ملاقات

بینک آف انگلینڈ برطانیہ مالیاتی پالیسی کے زیر سرپرستی ھے، اس کے نتیجے میں، برطانوی پاؤنڈ کا اہم محرک ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ ریگولیٹری اجلاس برطانوی کرنسی کے لیے انتہائی اہم ہیں ۔ 

ٓاخرملاقات میں، بینک کی مانیٹری پالیسی نے متفقہ طور پرووٹ دیا شرح سود کو ریکارڈ سطح 0.25%پر دبانے کے لئے اور اسکے مقداری نرمی پروگرام کو جاری رکھنے کے لئیے۔ اس حقیقت کے باوجود کہ BoE نے تیزی سے قوم کی گدہ کو اٹھایا ھےجسکی پیشین گوئی 1.4% سے2.0% تک تھی، اسنے کاروبار کی سرمایہ کاری اور صارفین کے جذبات کے خطرات کودکھایا۔ بہت سے تاجر مرکزی بینک سے حوصلہ افزا تبصروں کے امید وار ہیں کیونکہ برطانیہ کی معیشت بریکزیت سے اتنی بڑی طرح متاثر نہیں ہوئی جتنی ہونے کا خطرح تھا. تاہم بی او ای گورنر مارک کارنی نے سرمایہ کاروں کو مایوس کیا اپنے اگلے قدم ریگولیٹر کی شرح میں اضافہ کی تصدیق نہ کرکے. تاہم، تاجروں کی کمیونٹی یہ جاننے کے خواہشمند ہوں گے کہ مرکزی بینک کی پوزیشن تبدیل کر دی گئی ہے یا نہیں.  

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

مزید سیکھیں

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

ہمیں فیس بوک پر تابع ہو

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ 00:30:00 میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera