FBS کیطرف سے 40 لاکھ کلائيںٹس کو نوازا گيآ !

FBS کیطرف سے 40 لاکھ کلائيںٹس کو نوازا گيآ !

بہت اچھی خبر –FBS اس 40 لاکھ تاجر تک پہنچ گیا ہے! یہ قبلاً ویو وین تھیو، ویت نام سے معلوم ہوا ۔ 4 جولائی کو انھوں نے اکائونٹ کا اندراج کیا ہے اور ہماری 40 لاکھواں تاجر بن گیا تھا، اس کے لئے ایک اہم دن ہے ۔

باقی تمام لوگوں کی طرح وہ بھی کافی حیران رہ گۓ اور حیرانگي ختم ہونے کے بعد انھوں نے اپنی خواہش کا اظہار کیا،، تھو بالکل نہیں ہچکچاۓ " مجھے ایک موٹر بائيگ چاہیے تھی ایک تحفے کے طور پر ہونڈا ایس ایچ اور میں اس کا خواب کئي دنوں سے دیکھ رہا تھا"، اور وہ اس کر پا کر بہت خوش ہیں !

انھوں نے اس بارے میں اپنےدوست سے سنا تھا جس نے میڈیا سے سنا تھا اور 4 جولائي کو انھوں نے اکاونٹ بنایا اور ٹریڈنگ شروع کی ۔" میرا پہلا تجربہ بہت اچھا رہا ، اسے استعمال کرنا بہت آسان تھا اور سپورٹ ٹیم بھی بہت اچھی ہے ، FBS کا سینٹ اکاونٹ بہت پسند آیا جس سے 1$ سے کام شروع کیا جا سکتا ہے، اور مستقبل کی اچھی شروعات کی جا سکتی ہے۔اوروہ علمی کورس بھی جو نۓ آنے والوں کیلے ہے۔

اس کے علاوہ تھو نے اپنے مستقبل کے پلان شیر کے- وہ ایک ماہر ٹریڈر بنانا چاہتے ہیں ۔FBS ٹیم ان کا بالکل ساتھ دے گي اور نۓ آنے والوں کیلے نۓ علمي کورس سیکھاۓ گی ، ہمارے آفرز آزمائيں ، تھو آپکو ایک بار پھر مبارک ہو۔

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera