FBS کو UK فاریکس کی جانب سے ایک اور ایوارڈ ملا ہے!

FBS کو UK فاریکس کی جانب سے ایک اور ایوارڈ ملا ہے!

ایک دفع پھرFBS کو Best Forex trading account 2018 کے ایوارڈ سے نوازا گیا ہے- ہمارے لیے فخر کا یہ ایک سنجیدہ سبب ہے

Shares Magazine’s UK Forex Award کی تقریب بہترین کارگردگی کا مظاہرہ کرنے والے بروکر اور UK مارکیٹ میں موجود FX کمپنیوں کیلئے منعقد کی گئی ہے۔ ہم بہت عرت محسوس کر رہے ہیں کہ ہمیں Best Forex trading account کے ایوارڈ سے نوازا گیا ہے، کونکہ اس کا مطلب ہے کہ ہماری کوششوں کو سراہا گیا ہے۔

ایف بی ایس ہمیشہ ٹریڈنگ کی شرائط اور اچھی سروس کو کلائنٹ کے آرام کے پیش نظر بہتر بناتا رہا ہے۔ کلائنٹس 40 کرنسیوں، اور سب سے زیادہ مشہور کریپٹو کرنیسوں کے ساتھ، CFD اور میٹل کی ٹریڈ کا انتخاب کر سکتے ہیں۔ کم سے کم سپریڈ 0 پپ، زیادہ سے زہادہ لیوریج 1:3000 کے ساتھ مارکیٹ میں تیز ٹرانزیکشن۔ یہ سب ثابت کرتے ہیں کہ ہم اس ایوارڈ کے واقع ہی اہل تھے۔

یہ بہت قابل قدر بات ہے کہ ہمارے کلائنٹس کی سپورٹ ہمارے ساتھ شامل ہے اور ہم یہ بھی جانتے ہیں کہ زیادہ سے زیادہ ٹریڈرز ہم پر اعتماد کر رہے ہیں اپنے ٹریڈنگ کے کیریئر کیلئے۔ آپ سب کا FBS کے انتخاب پر بہت شکریہ!

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera