ہماری FBS CopyTrade ایپ کی حیرت انگیز اپ ڈیٹ: آسان لین دین کے لئے اپنے کارڈ کو اسکین کریں!
ہماری سوشل ٹریڈںگ ایپ ، FBS CopyTrade ، میں اب ایک نئی خصوصیت شامل کی گئی ہے جو صارفین کو اپنے کارڈ نمبر ، کارڈ ہولڈر کا نام ، اور میعاد کی مدت کو صرف ایک ٹیپ کیساتھ پُر کرسکتے ہیں۔ اب جب آپ اپنے بینک کارڈ کو ڈپازٹ اور وڈرا کے لئے استعمال کرتے ہیں تو کارڈ ہولڈر فیلڈ میں کارڈ آئیکن پر ٹیپ کریں – آپ ہاتھ کے ذریعہ دستی طور پر اپنی معلومات ڈالے بغیر اپنا کارڈ اسکین کرسکیں گے۔ جو اب آپ کیلئے بہت آسان اور آرام دہ ہوگا!
FBS CopyTrade کی ٹیم اپنے سرمایہ کاروں کیلئے زیادہ سے زیادہ آسانیاں پیدا کرنے کیلئے خوشی محسوس کرتی ہے۔ نئی خصوصیت آزمانے کیلئے ابھی ایپ پر چیک کریں! اور، ہماری دیگر اپ ڈیٹس کیلئے ہمارے ساتھ جڑے رہیں!