ایف بی ایس 10 میلین ویں ٹریڈر کو چھونے جارہا ہے!
پم اب 10 میلین ویں ٹریڈر کے بہت نزدیک پہنچ چکے ہیں اور یہ بہت ہی دلچسپ ہے کہ ایف بی ایس کی انٹرنیشنل فیملی تیزی سے بڑھ رہی ہے
دیکھنے میں آیا ہے کہ صرف ایک ماہ قبل ہم نے 9 میلین ویں ٹریڈر کا جشن منایا ہے، اور اب ہم ہیں! 10 میلین ویں ٹریڈر کی شاندار جوبلی پر۔ یہ ہمارے لئے بہت بڑی ڈیل تھی، کیونکہ ہمارے ٹریڈرز میں مستحکم اضافہ یماری کامیابی کی واضع نشانی ہے کہ ہم اپنے کلائنٹس کیلئے اچھا کام کر رہے ہیں۔
ہمشہ کہ طرح، ہم 10 میلین ویں لکی ٹریڈر کا انتظار کر رہے ہیں۔ یہ لمحے ہمارے لئے بہت پرجوش ہیں: کہ اس دفع کون بننے جا رہا ہے؟ اس ٹریڈر کا تعلق کہاں سے ہے؟ کیا وہ مرد یا عورت اہنے انعام کیلئے کس کا انتخاب کرتے ہیں؟ ہم ان سوالوں کے جواب جلد ہی پا لیں گے!
لیکن اس دفع ہم کچھ مختلف چیز کے ساتھ آئیں ہیں۔ 10 میلین ایک متاثر کن نمبر ہے - یہ تقریبا یونان یا سنگاپور کی کل آبادی کے برابرہے۔ تو لہذا ہم نے آپ کیلئے بہترین سرپرائز تیار کئے ہیں - ان کو پانے کیلئے جڑے رہیں! ہم ان سرپرائزز کو 10 میلین ویں ٹرٰیڈر کے نام کے ساتھ ظاہر کریں گے۔