"A Lot Of Apples": ایک لیجنڈری پروموشن کا ایک نیا دور

"A Lot Of Apples": ایک لیجنڈری پروموشن کا ایک نیا دور

ایف بی ایس کی "A Lot Of Apples" کی پروموشن 2014 سے کھلی ہے، اور یہ ان چیزوں میں سے ہے جو وقت کے ساتھ بہتر ہورہی ہیں۔ 4 سالوں سے، پروموشن ہزاروں ٹریڈرز کو مائل کر رہی ہے: ہم نے آئی فون 6 سے آئی فون X تک 10 620 فون دئیے ہیں۔ اب، آگے جانے کا وقت ہے - نئی لیجنڈری پروموشن کے دور میں خوش آمدید!

ٹریڈنگ کے لئے آئی فون اب FBS کے لوئیلٹی پروگرام کا حصہ ہے - اور وہ اس سے زیادہ ہے۔ سب سے زیادہ پسند کیے جانے والے سمارٹ فون کے علاوہ، FBS کے کلائنٹ بہت سے لگثری تحائف حاصل کر سکتے ہیں، جیسا کہ میک بک، آئی میک، سام سنگ کے ٹاپ گیجٹس، کیش، VIP سروسز، رولیکس کی گھڑیاں، مرسڈیز ایس کلاس کار، اور بہت کچھ۔۔

آپ کو جو سب کچھ کرنا ہے وہ یہ ہے کہ آپ ٹریڈ کریں یا کلائینٹ کو مائل کرکے، انعامی پوائنٹس حاصل کریں، اور ان کا لگثری تحائف سے تبادلہ کریں۔ لوئیلٹی پروگرام میں شامل ہوں اور اپنی لوئیلٹی کے لئے حیران کن انعامات حاصل کریں!

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera