غیر معمولی کامیابی پر ایک نظر

غیر معمولی کامیابی پر ایک نظر

کرسمس کی روشنیاں FBS کے تمام ہیڈکوارٹرز کو جگمگا رہی ہیں، یہ اچھا وقت ہے جب ہم نے 2018 کے دوران شئیر گروتھ کے نتائج دکھائے ہیں۔ ہم اس سچے شاندار سال کو کمپنی کی ویلیوز جیسا کہ پائیداری، کلائنٹ-پر توجہ، اور "ہم کرسکتے ہیں" کے عزم کے طورمنایا۔ ہماری پارٹنرز اور کلائنٹ کے ساتھ کی جانے والی مشترکہ کوششوں نے اس سال کے اختتام میں حیران کن اعدادوشمار پیش کئے ہیں۔

spacee.jpg

کلائنٹس

دنیا بھر سے 197 ممالک سے 11 میلین ٹریڈرز ہم پر بھروسہ کرتے ہیں۔

arrow.jpg

وہ اپنے مالی مقاصد کو بلند نظری سے پانے کیلئے تیار ہیں اور اس کو پورا کرنے کیلئے انتہائی پرعزم ہیں۔ اس مقصد کے لئے، FBS ہر ایک کے زوق کے مطابق بہت سے تعلیمی ذرائع پیش کرتا ہے، جو سائٹ پر موجود مٹیریل ہے، خبریں، بلاگ کی پوسٹس، مفت فعال علاقائی آف لائن سیمینار کے ساتھ ساتھ ہفتہ وار ویبینار پر مشتمل ہیں۔

spacee-small (1).jpg

اس ساتھ ہم نے ایف بی ایس کاپی ٹریڈ ایپلیکیشنمتعارف کروائی - ایک سوشل ٹریڈنگ پلیٹ فارم جو سرمایہ کاروں کو کامیاب ٹریڈرز کی کارکردگی کو کاپی کرنے اور ٹریڈرز کو ان کی۔مہارت شئیر کرنے اور کاپی کئے گئے پیٹرن پر کمیشن حاصل کرنے کی اجازت دیتا ہے۔

img-10.jpg

spacee-small (1).jpg

پارٹنرز

370000 پارٹنرز نے اس سال ہماری ٹیم کو چمکتا ہوا روشن بنایا

۔ ہم اپنی عزت افزائی پر خوش تھے اور ان حیران کن پروفیشنل کو ملیں جو ایف بی ایس لیڈرز کے سنگاپور، سینٹوسا میں ہونے والے اجلاس میں موجود تھے۔ ہم نے پر آسائش بحری جہاز کے ڈیک پر ٹھنڈے موسم اور ٹیم کے جوش و جزبے کو ہوا میں لہراتا ہوا دیکھا۔ اس تقریب نے ہمیں ان لوگوں کی طرف سے سچا نقطہ نظر اور متاثر کن فیڈ بیک ملیں جو اسی سمت میں دیکھتے ہیں جیسا کہ ہم۔

img-04.jpg

spacee-small (1).jpg

ہم اپنے کولیگز کی دلچسپی کو بڑھانا پسند کریں گے اس لئے ہم نے انہیں پارٹنر بونس کی پیش کش کی - $3000 سے اوپر کلائنٹ کے ڈپازٹ اور ان کی ٹریڈ کی گئی لاٹ سے مزید کمائی حاصل کرنے کا موقع ۔

spacee-small (1).jpg

نئے آلات

ہمیں یقین ہے کہ کوئی بھی ترقی کوالٹی اور مارکیٹ کی جانب سے درخواست کردہ تازہ ترین سروسز کے بغیر ممکن نہیں۔

ہم نے کرنسی کے جوڑے جن میں USD/ZAR اور USD/BRL کو اپنی ٹریڈنگ آلات میں شامل کیا اور چین اور برازیل کے لئے نئے پیمنٹ سسٹم آغاز کیا۔

دسمبر میں نئی سرمایہ کاری کے امکان کی نشان دہی کی گئی۔ ٹریڈرز اب سٹاک میں سرمایہ کاری امریکی سٹاک ایکسچینج مارکیٹ میں موجود 100 کمپنیوں کے ساتھ ٹریڈ کر سکتے ہیں۔

stocks-big.jpg

اس کے علاوہ، بڑھتی ہوئی طلب کی وجہ سے، ہم نے مائیکرو اکاؤنٹ کو دوبارہ قائم کیا- نئے آنے والوں کے لئے سب سے محفوظ اکاؤنٹ کی ایک قسم۔

spacee-small (1).jpg

خیرات

جب دنیا ایک بہتر جگہ ہوتی ہے تو بڑے خواب دیکھنا آسان ہوتا ہے۔ ہندسوں میں ناپی جانے والی کامیابی خوشی کے لمحات سے موازنہ نہیں کر سکتی جس کا لوگ تجربہ کرتے ہیں جب یہ خواب غیر متوقع طور پر پورے ہوتے ہیں۔

2018 میں ہم اپنےخواب سچ ہواپروموشن پر بہت فخر کرتے ہیں۔ اس نے دنیا میں 12 لوگوں کو سمجھایا کہ انہیں بولنا چاہیے اور عجوبہ پر یقین کرنا چاہیے۔ ہم نے بچوں کی لائبریری کو نئ کتابوں سے بھر دیا، سکول کی شروعات کی کٹ خریدی، ایک خواب کے سفر کو منظم کیا، لوگوں کے شوق کو سپورٹ کرنے کے لئے پارسل بھیجنے (ایک ڈرون اور کیمرا) اور چھوٹی آپٹیکل دکان کے لئے بینر فکس کیا۔

img-05.jpg

spacee-small (1).jpg

اگر پیسہ کسی کی زندگی نہیں بدل سکتا تو وہ کچھ نہیں ہے۔ رمضان کا مقدس مہینہ ان لوگوں کے بارے میں سوچنے کا درست وقت ہے جو ہمدردی اور مدد کے طلب گار ہیں۔ ہم بہت متاثر ہیں کہ سالانہ خیراتی پروموشن اس مقدس مہینے کی دوران FBS کی حقیقی روایت بن گیا ہے۔ تمام $310، 478 سپریڈ اور آئی بی کمیشن کو 7 خیراتی اداروں جو ضرورت مندوں کی مدد کرتے ہیں میں تقسیم کیا گیا]۔

بد قسمتی سے، بعض اوقات ناگہانی حادثات وقوع پزیر ہو جاتے ہیں اور بہت سی زندگیوں کی تباہی کا سبب بنتے ہیں۔ یہاں ضرورت فوری اور مہارت سے موثر ردعمل دینے کی ہوتی ہے۔ لوس سیلاب اور لومبوک سیلاباور لومبوک زلزلے نے اگست کے اختتام پر ہمارے دل توڑ دئیے۔ تاہم، ہم نے فلاحی کام کی پوزیشن لی۔ ہم نے FBS کے ٹرک کو FBS ممبر کے ساتھ زندگی کی بنیادی اشیاء اور ادویات کے ساتھ متاثرا چگہوں پر بھیجا۔ ہم دور دراز علاقوں میں اس امید کے ساتھ پہنچے تاکہ اس مشکل گھڑی میں عارضی طور پر متاثرہ افراد کی زندگیوں میں آسانی پیدا کی جاسکے۔

spacee-small (1).jpg

تقریبات

FBS بہت محنت کرتا ہے اور اس کی پارٹیاں اور بھی زیادہ محنت والی ہوتی ہیں! فروری میں ہم نے اپنی نویں سالگرہ سورابیا میں منائی۔ پھر اگست میں قاہرہ میں ایک نہ بھولنے والی ٹریڈرز کی پارٹی کی۔ آپ سے ملنا اور ایک ساتھ اچھا وقت گزارنا ہمیشہ ہمیں بہترین خیالات فراہم کرتے ہیں۔

party.jpg

spacee-small (1).jpg

ہم اس صنعت میں اپنا تجربہ شیئر کرنا پسند کرتےہیں اور رحجان کی پیروی کرتے ہیں۔ اس لئے، ہم نے اس سال 8 مالیاتی نمائشیں اور میلوں میں شرکت کی، عرب خطے کی مشہور ترین تقریبات میں سے ایک۔

img-06.jpg

spacee-small (1).jpgspacee-small (1).jpg

انعامات

یہ سال بہت ہی شاندار ثابت ہوا - ماہرین اور مارکیٹ کے رہنماؤں کی طرف سے ہماری کی گئی کوششوں کی تعریف کی گئی۔ اس کے ساتھ 7 بین الاقوامی ایوارڈز حاصل کئے، ہم کو واضح طور پر سمجھا گیا کہ ہم کس طرح ترقی کرنا چاہتے ہیں۔ FBS کو ایک قابل اعتماد، شفاف بروکر کو بڑی تعداد میں ٹریڈنگ آلات کو فراہم کرنے کے طور پر تسلیم کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ، ہماری بااعتمادFBS CopyTrade ایپلیکیشن کو بھی ووٹ دئیے گئے۔ یہاں فخر محسوس کرنے کیلئے ایک فہرست ہے:

awards.jpg

- "Most Transparent Forex Broker - 2018" اور "Best Forex Trading Account 2018" کے ایواڈز UK Shares Magazine کی جانب سے

- "Best Copy Trading Application Global - 2018" اور "Best Forex Broker Asia-2018" کے ایوارڈز CFI.co کے طرف سے جو لندن کا فنانشل میگزین ہے

- "Best Investor Education - 2017" کا ایواڈ Hexun کی جانب سے

- "Best FX IB Program - China 2017" چائنا فاریکس ٹیکنیکل تجزیہ کی نمائش اور Y2 فارم سے

- "Most Promising Broker – 2018" کا ایوارڈ FXEmpire کی جانب سے

spacee-small (1).jpg

کلائنٹ سروسز

ہماری سپورٹ ٹیم ہر سال نتائج کے لحاظ سے بہتر سے بہتر ہورہی ہے۔ شاندار رفتار کیساتھ ایک درخواست پر 30 سیکنڈز سے کم وقت اور 95 فیصد مطمئن کلائنٹس کامیابی کا بہترین ثبوت اور متاثر کرنے کا مستقل ذریعہ ہیں۔

img-07.jpg

spacee-small (1).jpg

گاہکوں کے سات بات چیت میلان شہر کے رہائشیوں کی تعداد کے برابر تصور کی جاسکتی ہے۔تصور کریں کہ یہ 1،406،000 ہے اور فی دن تقریبا 5،000 بات چیت ہے! ہمارے ماہرین نے روزانہ کی بینادوں پر ٹریڈنگ کو آسان اور شفاف بنانے کے 240،000 درخواستوں کو حل کیا ہے۔

یہ پہلی بار ہے کہ ہم اپنی مارکیٹنگ کی جھلکیوں کو آپ سب سے شئیر کر رہے ہیں۔ ہم چاہتے ہیں کہ آپ ہمارے بارے میں مزید جانیں، بات چیت کریں اور رائے دیں۔ معلومات طاقت ہے! دیکھیں کہ کس طرح سوشل میڈیا کا اثر بڑھ چکا ہے۔

ہم نے خود کو ظاہر کرنے کے بہت سے طریقوں کو بہتر بنایا ہے اور یہ بتانے میں خوش ہیں کہ [118 فیصد مزید انسٹا گرام پر پیروکار کیساتھ۔ فیس بک کمیونٹی بھی پوری چمک سے بڑھ رہی ہے۔ ہم ساتھ ساتھ 1،199،478 افراد ہیں!

spacee-small (1).jpg

لوئیلٹی پروگرام

سال 2018 کی سب سے بڑی خبر کو خوش آمدید! دسمبر میں طویل انتظاروالا لوئیلٹی پروگرام شروع ہوا۔ اس نے پہلے 24 گھنٹوں کے دوران ہزاروں شرکاء کو شامل کرلیا۔ جوکہ اچھے تحائف، خدمات اور ایسے واقعات کے ساتھ بھرا ہوا پروگرام ہے جو آپ کے تجارتی تجربے کے لیے آپکی حوصلہ افزائی میں اضافہ کرتا ہے۔ اگر آپ نے اپنے اگلے سال کے لئے فیصلہ نہیں کیا ہے تو، مرسڈیز بینزایس ۔ کلاس یا رولیکس کی گھڑی آپکی منتظر ہے۔

img-09.jpg

spacee.jpg

اس سال ہمارے ساتھ رہنے کے لئے آپ سب کا بہت شکریہ!

ہماری ترقی ایک مشترکہ فتح ہے۔ اسی وجہ سے 2019 کے لئے ہماری قرارداد ہے کہ ایک دوسرے کے ساتھ رہنا اکٹھے رہنا اور آسمان کی بلندی تک جانا ہے!

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

ٹیم اسپرٹ کو محسوس کریں

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

ہمیں فیس بوک پر تابع ہو

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera