ایک بڑا ریفل کا دن قریب قریب ہے
FBS سالگرہ پارٹی آخر کار اختتام کو پہنچ رہی ہے۔ یہ واقعی ایک بہت بڑا موقع تھا جس میں 188 ممالک میں سے 70,000 سے زیادہ شرکاء نے حصہ لیا تھے۔
FBS خوش قسمت کلائنٹس نے پہلے ہی اپنے گارنٹی شدہ تحائف جیسے نقد کیش پرائز، VIP تجزیات، لوئیلٹی پروگرام پوائنٹس، محدود ویبیناررسائی، برانڈڈ تجارتی سامان، اور بہت سے انعامات کا انتخاب کرلیا ہے۔
بروز18 مارچ کو، 14:00(GMT+3) میٹا ٹریڈ ٹائم پر، FBS نے پرومو کے تمام شرکاء کے درمیان واقعی ہی شاندار انعامات پر مبنی ایک ریفل منعقد کیا ہوا ہے۔ ریفل کی توقعات کو اور زیادہ پرجوش بنانے کے لیے، ہم لائیو اسٹریم شروع کریں گے۔
ہمارے شاندار انعامات کون جیتے گا؟ فیس بک یا یوٹیوب پر ہماری لائیو سٹریم میں شامل ہوں — ہر ایک کے پاس موقع ہے۔ ہم آپکی اچھی قسمت کیلئےدعاگو ہیں!