8 میلین واں ٹریڈرز FBS میں کسی بھی وقت شمولیت لے سکتا ہے!
ہیلو دوستو!
جیسا کہ آپ جانتے ہیں، ہم تمام میلن ٹریڈرز کا جشن منا تے ہیں، اور ان کی خواہش کے مطابق ان کو تحائف سے نوازتے ہیں۔
اگلے جشن کو منانے کا وقت ابھی بہت کم رہ گیا ہے تو جلدی کریں اپنے دوستوں کو بتائیں۔ اگر وہ FBS کو صحیح وقت پر جوائن کرتے ہیں، تو وہ بہت ہی شاندار (اور بہت ہی مہنگا) تحفہ کمپنی سے حاصل کر سکتے ہیں۔
پچھلے خوش قسمت ٹریڈرز موٹرسائیکل ، آئی فون، لیپ ٹاپ ، پروفیشنل فوٹو کیمرہ اور بہت کچھ حاصل کر چکے ہیں!
ہم اس خاص شخص سے ملاقات کرنے کا انتظار نہیں کر سکتے ہیں کیونکہ 8ایک اچھا نمبر ہے.
تمام نئے ٹریڈرز کو خوش آمدید!