7 ملین وے ٹریڈر کے تحفے کا اپ ڈیٹ

7 ملین وے ٹریڈر کے تحفے کا اپ ڈیٹ

مارچ میں، ایف بی ایسی ٹیم نے مصر سے 7 ملین وے ٹریڈر کا خیرمقدم کیا - مسٹر عبدالراشد الدامرداش حمید السید. پرانی رسم کے مطابق، ہم نے اس پیشکش کو زیادہ دلچسپ بنانے کے لئے انہیں ایک سنگ میل ٹریڈر تحفے کا انتخاب کرنے کی پیشکش کی.

تاہم، مسٹر السید ایک متواضع اور سادے شخص نکلے- انہوں نے کوئی بہی انعامات حاصل کرنے سے انکار کیا اور اس موقع پر مخمول رہنا پسند کیا.

ہم اپنے سنگ میل ٹریڈر کے فیصلے کا احترام کرتے ہیں اور اس سے فاریکس پر کامیاب ہونے کی خواہش رکھتے ہیں جیسے انہوں نے ایک ملین میں ایک یکتا فرد بننے میں کامیابی حاصل کی. ان کے منافع ایف بی ایس کے ساتھ اور بڑھے اور کھل اٹھے! دریں اثنا، ہم انہیں اپنے مالی اہداف کو حاصل کرنے میں مدد کرینگے، اور ان کے ساتھ کھڑے رہینگے.

خوش قسمتی کی دعاء اور ایف بی ایس خاندان مے خوش آمدید!

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera