مبارک باد پیش کرتا ہے اپنے 20 FBS لاکھویں ٹریڈر کو
کچھ لمحات بہت قیمتی ہوتے ہیں جن کو چھوڑا نہیں جا سکتا ،آّپکے لیے بھی اور اپنے کلائنٹس کیلے بھی۔
جیسا کہ 20 لاکھواں ٹریڈر
20لاکھواں ٹریڈر ہمارے لیے خاص ہے جس سے ہمیں پتہ چلتا ہے کہ ہم صحیح جا رہے ہیں، اور 20 لاکھ لوگ ہمارے ساتھ ہیں،اور ہم نے فیصلہ کیا اس ٹریڈر کا خواب پورے کرنے کا۔
ملیے پونگوجیک بٹلخن سے ،ہمارے 20 لاکھویں ٹریڈر ، جنھوں نے ایک آئي فون 6 ایس کی خواہش کی اور ہم ان کا خواب پورا کریں گے۔
وڈیو سے لطف اندوز ہوں
ہم آپ تمام لوگوں کا دل کی گہرائي سے شکریہ کرتے ہیں۔