دنیا بھر سے 13 ملین کلائنٹس
آج ہم 13 ملین کلائنٹس کے سنگ میل کو عبور کر رہے ہیں! یہ اعداد بہت ہی شاندار اور حوصلہ افزا ہیں. یہ کسی بے ترتیب جیکٹ پوٹ کے نمبر نہیں ہیں یا Rolls Royce جیسی قیمتی گاڑی کی قیمت نہیں ہے جس کو آٹھ ہندسوں میں بیان کیا گیا ہے۔ 13 ملین - آپ کا اعتماد ہے جس کو ہندسوں میں ماپا گیا ہے! ہم اپنے ہاتھ میں ایسی ذمہ داری رکھتے ہوئے، ہر آنے والے دن میں بہتر سے بہترین ہو رہے ہیں۔
FBS ٹیم کے لئے بہترین منصوبندی کا مظاہرہ! ہمارا عزم سب سے جدید رہنا، زیادہ سے زیادہ موبائل سہولیات پیش کرنا، اور اپنے کلائنٹس کو بروقت اور پیشہ ورانہ خدمات فراہم کرنا ہے۔ آپ کو اپنے دلکش مقابلوں سے محضوض کرتے رہیں گے اور آپکی آسانی اور منافع بخش ٹریڈنگ کیلئے خدمات فراہم کرتے رہیں گے۔ .
آج آپ پہلے سے ہی اس جسی مصنوعات FBS Trader سے فائدہ اٹھاسکتے ہیں – آپ کا اپنا آسان پلیٹ فارم، FBS موبائل پرسنل ایریا، یا CopyTrade - ایک وسیع ٹریڈںگ کمیونٹی ہے جو مارکیٹ میں موجود سب سے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے ٹریڈرز کو کاپی کرنے کی اجازت دیتی ہے.
ٹریڈںگ میں اپنی مہارت کو اور بہتر کرنے کے لئے Trade 100 Bonus کا موقع بالکل بھی ضائع مت کریں اور FBS لوئیلٹی پروگرام میں شامل ہو کر خوش اڑا دینے والے تحائف اور تعلیمی اختیارات کو حاصل کریں.
آگے بڑہیں – کبھی نہ رکیں: آپ کی مالی فتح ہمارا فخر ہے!