یہ وقت ہے 10 میلین ویں ٹریڈر کے انعام کا!

یہ وقت ہے 10 میلین ویں ٹریڈر کے انعام کا!

بالآخر ہم 10 میلین ویں ٹریڈر کو ملیں گے اور ان کے انتخاب کے مطابق ان کو انعام دیں گے۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ انہوں نے ہم سے کس چیز کا کہا ہے؟

ہم اس موقع پر خوش قسمت ٹریڈر کو انعام سے نوازنے پر بہت پرجوش ہیں - اس دفعہ ہم فلم کی طرح ایک کہانی رکھتے ہیں۔

ہمارے 10 میلین ویں ٹریڈر کا تعلق انڈونیشیاء سے ہے: مسٹر یاک کینگ، پونٹیناک سے جکارتہ ہجرت کر چکے ہیں۔ وہ سکرین پرنٹنگ کاکاروبار کرتے ہیں، اور وہ اس سے اتنا پیسہ کمالیتے ہیں جس سے وہ اپنے خاندان کی ضروریات کو پورا کرسکتے ہیں۔ جیسا کہ انہوں نے خود سے کہا، کہ جکارتہ ایک ایسا شہر ہے جہاں ہر شے کی قیمت پیسہ ہے- تو لہذا میں نے کچھ اضافی پیسہ کمانے کے بارے میں نئے راستوں کی تلاش شروع کی۔

بس صحیح وقت پر میرے پرانے دوست نے، جس سے مسٹر کینگ کافی دنوں سے نہیں ملے تھے، آئے اور فاریکس کے بارے میں بتایا اور فاریکس سے اضافی رقم کیسے بنائی جاسکتی ہے یہ بھی بتایا۔ اس نے مسٹر کینگ کو مشورہ دیا کہ وہ FBS پر اپنا اکاؤنٹ ضرور رجسٹر کرے - ایک چھوٹا سا کام جو انہوں نے کہا، اس نے اس کو ایک خالص قسمت میں بدل دیا!

مسٹر کینگ 10 میلین ویں ٹریڈر بن گئے ہیں! انہیں اپنی قسمت پر بالکل یقین نہیں آرہا تھا جب FBS کی ٹیم نے ان کو کال کی۔ لیکن تب، جب وہ FBS انڈونیشاء کی ٹیم کے ہمراہ سوزوکی شوروم پہنچے اس موٹرسائیکل کے انتخاب کیلئے جو وہ چاہتے تھے، تو اہنوں نے یہ محسوس کیا کہ یہ سب حقیقت میں ہو رہا ہے۔ انہوں نے Suzuki Satria F150 کا انتخاب کیا اپنی قسمت کا جشن منانے کیلئے۔

"""میں FBS کا بہت زیادہ شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے میری خواہش کو پورا کیا!"" مسٹر کینگ نے کہا، ""یہ تحفہ اس چیز کا ثبوت ہے کہ جو کوئی بھی FBS نے وعدے کیے ہیں وہ حقیت پر مبنی ہیں۔ اس پر یقین رکھیں کہ معجزے اور اچھی قسمت وجود رکھتے ہیں!""۔ مسٹر کینگ کو ہم مبارک باد پیش کرتے ہیں اور ان کے ٹریڈنگ کے کیرئیر میں اچھی قسمت کیلئے دعا گوہ ہیں! یہاں پر کلک کریں ہماری تصاویر اور ویڈیو پر مبنی رپورٹ دیکھنے کیلئے!"

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera