خواب سچ ہوتے ہیں: مستقبل میں روشن تبدیلی کیلئے ایک کافی مشین

خواب سچ ہوتے ہیں: مستقبل میں روشن تبدیلی کیلئے ایک کافی مشین

ماجد مالک سے ملیں، خواب سچ ہوتے ہیں مقابلے میں جون کے فاتح. وہ قاہرہ، مصر سے ہیں، اور اس سے پہلے کہ FBS کے معجزے پر ایمان لائیں، انکی ایک مختلف زندگی تھی.

"میں اپنے والد کے ساتھ ایک فیکٹری میں کام کرتا تھا اور وقت کے ساتھ ساتھ میں ایک کیفے میں شفٹ پر بھی کام کرتا رہا. ایک نقطہ نظر میں، میں نے محسوس کیا کہ مجھے خود سے ایک کافی شاپ بنا کر چلانی چاہئے، "انہوں نے کہا.

خوش قسمتی سے، اس خیال کے بعد، ماجد مالک نے ہمت نہیں ہاری اور اپنی قسمت کو آزمانے کی کوشش کی. ٹریڈنگ میں کسی تجربہ کے بغیر، انہوں نے فیس بک پر اتفاق سے ہمارے مقابلے کو دیکھا اور مالی آزادی کیلئے اپنے حوصلہ مندانہ خواب کو ہمارے ساتھ شئیر کیا. ہم نے اسے رد نہیں کیا کیونکہ FBS لوگوں کو اپنی زندگی کو تبدیل کرنے کیلئے ابھارتا ہے، کہ وہ خود پر اعتماد کریں اور بہتر مستقبل کے لئے منصوبہ بندی کریں.

لہذا، ہم نے انہیں ایک کافی مشین بھیجی، اور کاروبار شروع کرنے کے خواب کو حقیقت بنا دیا. وہ ایک درمیانے درجے کے کاروباری شخص ہیں اب وہ صرف اپنی کافی شاپ کی کارگردگی اور صلاحیت کے بارے میں ہی مثبت نہیں ہیں بلکہ اضافی آمدنی کے لئے ٹریڈنگ کرنے کی کوشش بھی کرتے ہیں.

اچھی زندگی گزاریں، اپنے خوابوں کے لئے کام کریں، اور FBS وہاں موجود ہوگا اگر آپ کی چھوٹی سی مدد سے خوابوں کو سچ کیا جاسکے!

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera