ایف بی ایس فٹ بال کا سفر کے مقابلے میں جیتنے والے خوشنصیب اور اس مقابلے کی جھلکیاں

ایف بی ایس فٹ بال کا سفر کے مقابلے میں جیتنے والے خوشنصیب اور اس مقابلے کی جھلکیاں

فٹبال کی سب سے بڑی تقریب اپنے اختتام کو پہنچ چکی ہے۔

کل جیتنے والے خوش نصیبوں کی تعدار 111 رہی - 55، 55 فاتح کے ساتھ 2 راونڈز، اور جینے والے خوش نصیب کے لیے روسٹو ارینا میں برازیل اور سوئٹزرلینڈ کے میچ میں وی آئی پی سہولیات اور ہم نے ان کے لئے جھگڑا بھی کیا، 111 لوگ -ایف بی ایس فین کلب کی طرح لگ ر ہے تھے جہاں لوگ تجارتی اور کھیلوں کے لئے اپنے جذبہ کا شئیر کرتے ہیں،اور یہ مقابلہ یقینی طور پر ظاہر کرتا ہے کہ دو کام ایک ساتھ مل کر بہت اچھے ہیں۔

ٹکٹ جیتنے کیلئے، شرکاء کو ایف بی ایس کی پروموشن میں رجسٹر ہونا تھا، ٹورنامنٹ کے اکاؤنٹ میں ایک دفع کا 1000 پلس ڈالر ڈپازٹ کرنا تھا، جس میچ میں جانا چاہتے تھے اس کے ساتھ اس اکاؤنٹ کو منسلک کرناتھا، اور زیادہ سے زیادہ لاٹ کی ٹریڈ کر کے پہلے 5 بہترین ٹریڈرز کی لسٹ میں شامل ہونا تھا۔ ٹریڈرز جن جا تعلق جرمنی، اٹلی، ملیشیاء، جابان، انڈونیشیا، چائینا اور دوسرے ملکوں سے تھا خوش قسمت رہے۔ اور فائنل میچ کی ٹکٹ جیتے ان سب نے ایک تاثر کا اعتراف کیا کہ وہ آنے والے سالوں میں اس کویاد رکھیں گے۔

رپورٹ کو دیکھیں، ہمارے ان جیتنے والے خوش قسمت ٹریڈرز کی حوصلہ افرائی کو شئیر کریں، اور یاد رکھیں: ایف بی ایس مواقع کی ، دوستی کی اور ایک ہونے کی ایک جگہ ۔ اپنی کامیابی کا راستہ تلاش کریں- کامیابی پانے کیلئے ہماری پروموشنز اور مقابلے دیکھتے رہیں!

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

مزید سیکھیں

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

ہمیں فیس بوک پر تابع ہو

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ 00:30:00 میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera