Trendline

ٹرینڈ لائن

یہ دو اہم اونچائی یا کم کے درمیان ایک لکیر ہے، جو مروجہ trend کو طے کرنے میں معاونت کرتی ہے۔ تکنیکی تجزیہ میں یہ ایک آسان لیکن موثر آلہ ہے۔

رجحان کی لکیر کھینچنے کے لئے، دو سب سے زیادہ اؤنچی یا دو سب سے جم کی  تلاش کریں اور ان میں رابط قائم کریں۔ کسی رجحان کی تصدیق کے لئے، آپ تیسرا نقطہ جوڑ سکتے ہیں۔ 

ان کی سمت پر منحصر کرتے ہوئے ، رجحانات یہ ہوسکتے ہیں:

  • اپ ٹرینڈ 

    جب قیمتیں بڑھتی ہیں تو، ٹرینڈ لائن لائن اوپر چڑھتے ہوئے انداز میں چلتی ہے۔ 

  • ڈاؤن ٹریںڈ 

    جب قیمتیں کم ہوتی ہیں تو، ٹرینڈ لائن لائن نیچے بڑھتے ہوئے انداز میں چلتی ہے۔ 

ٹریںڈ لائن کیلئے تجاویز

  • وہ تقریبا گولائی میں ہوتی ہیں اور کبھی افقی نہیں ہوتی ہیں۔
  • آپ بڑے ٹائم فریمز (روزانہ، ہفتہ وار، یا ماہانہ) میں سب سے زیادہ قابل اعتماد ٹرینڈ لائنز کو ڈرا کر سکتے ہیں۔
  • پنے چارٹ پر ٹرینڈ لائن لگانے یعنی فٹ کرنے کی کوشش نہ کریں
  • اگر قیمت کسی ٹرینڈ لائن کو توڑ دیتی ہے تو، اس کا لازمی طور پر مطلب یہ نہیں ہے کہ یہ رجحان اپنی سمت تبدیل کر رہا ہے۔ یہ غلط breakout کا معاملہ بھی ہوسکتا ہے۔ 

ٹرینڈ لائن کا تجزیہ چارٹ پر صرف مفید معلومات پر عمل کرنے اور معمولی انحراف کو ختم کرنے میں مدد کرسکتا ہے۔ یہ کسی بھی مارکیٹ کا فیصلہ کرنے سے پہلے ایک بڑی تصویر دیکھنے میں توجہ دینے اور سیکھنے میں مدد فراہم کرتا ہے۔ 

واپس

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

مزید سیکھیں

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ 00:30:00 میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے
اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے <br> اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

کتاب حاصل کرنے کیلئے اپنا ای میل داخل کریں

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

۔لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera