-
FBS کی جانب سے کمائی گئی رقم کیسے وڈرا کر سکتے ہیں؟
طریقہ کار بہت سیدھا ہے۔ ویب سائٹ پر وڈرا کے صفحے یا FBS پرسنل ایریا کے فنانشل سیکشن پر جائیں اور وڈرا تک رسائی حاصل کریں۔ آپ کمائی ہوئی رقم اسی ادائیگی کے نظام کے ذریعہ حاصل کرسکتے ہیں جو آپ نے ڈپازٹ کرنے کے لئے استعمال کیا تھا۔ اگر آپ نے مختلف طریقوں کے ذریعہ اکاؤنٹ کو مالی اعانت فراہم کی ہے تو، جمع شدہ رقوم کے حساب سے تناسب میں اسی طریقوں کے ذریعہ اپنا منافع واپس لیں۔
-
FBS اکاؤنٹ کو کیسے کھولا جائے؟
ہماری ویب سائٹ پر ‘اکاؤنٹ کھولیں’ کے بٹن پر کلک کریں اور پرسنل ایریا میں جائیں۔ تجارت شروع کرنے سے پہلے، ایک پروفائل کی تصدیق کروائیں۔ اپنے ای میل اور فون نمبر کی بھی تصدیق کروائیں، اپنی شناختی تصدیق کروائیں۔ یہ طریقہ کار آپ کے فنڈز اور شناخت کی حفاظت کی ضمانت دیتا ہے۔ ایک بار جب آپ تمام جانچ پڑتال کرلیں تو، ترجیحی ٹریڈنگ پلیٹ فارم پر جائیں اور ٹریڈنگ شروع کریں۔
-
ٹریڈنگ کیسے شروع کی جائے؟
اگر آپ +18 سے زائد کی عمر رکھتے ہیں، تو آپ FBS میں شامل ہوسکتے ہیں اور اپنے FX سفر کا آغاز کر سکتے ہیں۔ ٹریڈںگ کرنے کے لئے، آپ کو ایک بروکریج اکاؤنٹ اور مالیاتی منڈیوں میں اثاثوں کے برتاؤ کے بارے میں مناسب علم کی ضرورت ہے۔ ہمارے مفت تعلیمی مواد اور ایک FBS اکاؤنٹ بنانے کے ساتھ بنیادی باتوں کا مطالعہ بھی شروع کریں۔ آپ ڈیمو اکاؤنٹ کے ذریعہ ورچوئل پیسہ سے اس پورے ماحول کی جانچ پڑتال بھی کرسکتے ہیں۔ ایک بار جب آپ تیار ہوجائیں تو، حقیقی مارکیٹ میں داخل ہوں اور کامیابی کے لئے ٹریڈںگ یعنی تجارت شروع کریں۔
-
لیول اپ بونس کو کیسے فعال کیا جائے؟
اپنے FBS پرسنل ایریا کے ویب یا موبائل ورژن میں لیول اپ بونس اکاؤنٹ کھولیں اور اپنے اکاؤنٹ میں 140$ تک مفت حاصل کریں۔
Trading Password
ٹریڈنگ پاس ورڈ
FBS پرسنل ایریا آپ کو اپنے تمام ٹریڈنگ اکاؤنٹس کو ایک جگہ جمع کرنے اور انکو مینج کرنے کی اجازت دیتا ہے۔ جب ایک بار آپ FBS اکاؤنٹ کھول لیتے ہیں اور ٹریڈنگ اکاؤنٹ بنالیتے ہیں، تو آپ کو وہ معلومات موصول ہوں گی جس کی آپ کو MetaTrader 4 یا MetaTrader 5 کے ساتھ ٹریڈنگ شروع کرنے کے لیے ضرورت ہوتی ہے۔ اگر آپ نے ابھی تک FBS میں رجسٹر نہیں کیا ہے، تویہاں FBS کیساتھ بروکریج اکاؤنٹ کھولنے کے طریقہ کے بارے میں ایک مرحلہ وار گائیڈ ہے.
سب سے اہم تفصیلات میں سے ایک جو آپ کو یاد رکھنے کی ضرورت ہوتی ہے ان میں سے ٹریڈنگ اکاؤنٹ کے لیے آپ کا میٹا ٹریڈر پاس ورڈ ایک ہے۔ آئیے ٹریڈنگ پاس ورڈ کے بارے میں اکثر پوچھے جانے والے سوالات کا جائزہ لیتے ہیں۔
ٹریڈنگ پاس ورڈ کیا ہے؟
ٹریڈنگ پاس ورڈ ایک میٹا ٹریڈر پاس ورڈ ہے جس کے زریعے آپ MetaTrader 4 یا MetaTrader 5 تک رسائی حاصل کرسکتے ہیں۔ یہ آپ کو نئی ٹریڈ کھولنے اور موجودہ ٹریڈ کو تبدیل کرنے یا بند کرنے کی اجازت دیتا ہے۔
میرا ٹریڈنگ پاس ورڈ صرف ایک بار ہی کیوں دکھایا جاتا ہے؟
میٹاٹریڈر پاس ورڈز آپ کو صرف ایک بار دکھائے جاتے ہیں تاکہ آپ کی ٹریڈ اور ٹرانزکشن کو محفوظ بنایا جا سکے، لہذا یقینی بنائیں کہ آپ انہیں محفوظ رکھتے ہیں۔
اگر میں اپنا ٹریڈنگ پاس ورڈ بھول گیا ہوں تو کیا کرنا ہوگا؟
اگر آپ اپنے ٹریڈنگ اکاؤنٹ کا پاس ورڈ بھول جاتے ہیں، تو آپ اسے ویب اور موبائل FBS پرسنل ایریا دونوں میں دوبارہ ترتیب دے سکتے ہیں۔
ویب پرسنل ایریا میں نیا ٹریڈنگ پاس ورڈ کیسے بنایا جائے؟
پاسورڈ ریکور کرنے کے لیے، ویب پرسنل ایریا میں آپکو لاگ ان کرنا ہوگا اور ڈیش بورڈ ٹیبل میں اپنے ٹریڈنگ اکاؤنٹ پر کلک کرنا ہوگا۔
اکاؤنٹ کے صفحہ پر، آپ کو نیا MT4 پاس ورڈ جنریٹ کریں یا نیا MT5 پاس ورڈ جنریٹ کریں کے آپشن پر کلک کرنا ہوگا۔
اگر آپ کو نیا ٹریڈنگ پاس ورڈ واقعی طور پر بنانا چاہتے ہیں تو پاپ اپ وارننگ ونڈو پر تصدیق کریں بٹن پر کلک کریں.
پھر آپ کو ایک صفحہ نظر آئے گا جس میں ٹریڈنگ اکاؤنٹ کی تازہ ترین معلومات ہوں گی۔. ایک نیا ٹریڈنگ پاس ورڈ محفوظ کرنے اور اسے محفوظ جگہ پر رکھنے کے عمل کو یقینی بنائیں۔
موبائل پرسنل ایریا میں نیا ٹریڈنگ پاس ورڈ کیسے بنایا جائے؟
اپنے موبائل پرسنل ایریا میں پاس ورڈ دوبارہ ترتیب دینے کے لیے، آپ کو ایک ٹریڈنگ اکاؤنٹ کا انتخاب کرنا ہوگا اور اکاؤنٹ کی سیٹنگز میں نیا میٹاٹریڈر پاس ورڈ بنائیں پر ٹیپ کرنا ہوگا۔
آپ کو نیا پاس ورڈ بنانے کی بھی تصدیق کرنی ہوگی۔.
ٹریڈنگ پاس ورڈ کیسے یاد رکھیں؟
اپنے ٹریڈنگ پاس ورڈ کو محفوظ ترین رکھنے کا ایک طریقہ یہ ہے کہ آپ اپنے ٹریڈنگ اکاؤنٹ کی معلومات کو اسکرین شاٹ کے طور پر محفوظ کریں اور اسے اپنے ذاتی کمپیوٹر یا موبائل ڈیوائس پر اسٹور کریں۔
2022-11-07 • اپ ڈیڈ