Tick Size

ٹک سائز

ٹک سائز کیا ہے؟

ٹک سائز سب سے چھوٹی ممکنہ قیمت کی نقل و حرکت ہے جو ایک اسٹاک یا سیکیورٹی ٹریڈنگ کے دوران دیکھی جا سکتی ہے۔ یہ مالیاتی منڈیوں، سیکیورٹیز کی اقسام، حجم، اور ٹریڈنگ کی قدر کے لحاظ سے مختلف ہو سکتی ہے۔

امریکی مارکیٹوں میں ٹک سائز میں اضافے کا اظہار ڈالر یا سینٹ میں کیا جاتا ہے۔ اسٹاکس میں عام طور پر ایک سینٹ کے اضافے میں ٹریڈنگ ہوتی ہے، جبکہ کرنسیوں کے پیپس میں ٹک سائز ہوتے ہیں اور بیس پوائنٹس (bps) میں شرح ہوتی ہے۔

ٹک سائز کی پیمائش کیسے کی جاتی ہے؟

آج بہت سی مارکیٹیں اعشاریہ کا نظام استعمال کرتی ہیں۔

مارکیٹ پر یہ منحصر ہے کہ، ٹک سائز 0.1، 0.01 یا کوئی اور اعشاریہ یونٹ بھی ہو سکتا ہے۔ مثال کیطور پر، اگر کوئی سیکیورٹی مارکیٹ میں 6.035 پر ٹریڈ کر رہی ہے جہاں ٹک سائز 0.001 ہے، تو قیمت میں تبدیلی 6.036 پر رجسٹر کی جا سکتی ہے جب یہ ایک ٹک اوپر جاتی ہے، یا 6.034 پر گر جاتی ہے۔ مارکیٹ کی اشاعتیں حوالوں کے لیے ٹک سائز کی نشاندہی کرتی ہیں۔

فاریکس میں ٹک سائز

پپس 1/100 کے برابر ہے یعنی، ایک بیس پوائنٹ، یا 0.01٪ کے برابر ہیں۔ فاریکس مارکیٹ ٹک سائز کیلئے پپس کا استعمال کرتے ہوئے چار اعشاریہ کنونشن کوٹیشن کا استعمال کرتی ہے۔

مثال کیطور پر، EUR/USD کی بولی 1.1257 ہو سکتی ہے۔ کچھ فاریکس بروکرز قیمتوں کو پانچ اعشاریہ پپس pips میں پیش کرتے ہیں۔ مثال کیطور پر، مندرجہ بالا اقتباس کو مزید 1.12573 کیطور پر بیان کیا جا سکتا ہے۔ فی پپ میں 10 فرکشنل پوائنٹس ہوتے ہیں۔ پوائنٹ کی قیمت کرنسی کے جوڑے کے لحاظ سے مختلف ہوتی ہے۔

ٹک چارٹ کو میٹا ٹریڈر 4 یا میٹا ٹریڈر 5 میں دیکھنے کیلئے، 'مارکیٹ واچ' ونڈو کو کھولیں۔ اور پھر 'ٹکس' کو کو نیچے سے منتخب کریں۔  

tick-sizes-metatrader.png

سرمایہ کاروں کو کیوں خیال رکھنا چاہئے؟

سرمایہ کاروں کیلئے، جو بین الاقوامی منڈیوں کی پیروی کرتے ہیں، یہ جاننا ضروری ہے کہ انکریمنٹ سائز اور مارکیٹ کتنی بار اپنی رپورٹنگ کو اپ ڈیٹ کرتی ہے۔ یہ معلومات سرمایہ کاری اور تجارتی فیصلوں کیلئے اہم ہو سکتی ہیں۔ مزید یہ کہ ٹریڈر بھی ٹک ڈیٹا کو ٹیسٹنگ اور آٹو میٹنک ٹریڈنگ سسٹم کو آپٹیمائیزیشن اور ایکسپرٹ ایڈوائزرز کیلئے استعمال کرتے ہیں۔

مارکیٹیں مختلف طریقوں سے ٹک سائز کا استعمال کرتی ہیں۔ سرمایہ کاروں کو اسٹاک اور سیکیورٹیز کی نقل و حرکت پر نظر رکھنے میں مدد کرنے کے علاوہ، اس کا استعمال بعض تجارتی قوانین کو نافذ کرنے کے لیے بھی کیا جا سکتا ہے۔ بہت سی مالیاتی منڈیوں میں، بعض قسم کے لین دین کی اجازت صرف مارکیٹ کی قائم نقل و حرکت کے دوران دی جا سکتی ہے یا دوسروں کے دوران ممنوع ہو سکتی ہے۔ مثال کیطور پر، بہت سی مارکیٹیں صرف ریلیوں کے دوران ہی مختصر فروخت کی اجازت دیتی ہیں، جو غیر منصفانہ ٹریڈرز کو مارکیٹ کا فائدہ اٹھانے سے روکتی ہے اور گھبراہٹ کو بھی روک سکتی ہے، جیسا کہ سرمایہ کاروں کو پریشان کرنے والی مندی کے سلسلے کے بعد ہو سکتا ہے۔

واپس

2022-03-14 • اپ ڈیڈ

بلا جھجھک سوال پوچھیں

  • FBS کی جانب سے کمائی گئی رقم کیسے وڈرا کر سکتے ہیں؟

    طریقہ کار بہت سیدھا ہے۔ ویب سائٹ پر وڈرا کے صفحے یا FBS پرسنل ایریا کے فنانشل سیکشن پر جائیں اور وڈرا تک رسائی حاصل کریں۔ آپ کمائی ہوئی رقم اسی ادائیگی کے نظام کے ذریعہ حاصل کرسکتے ہیں جو آپ نے ڈپازٹ کرنے کے لئے استعمال کیا تھا۔ اگر آپ نے مختلف طریقوں کے ذریعہ اکاؤنٹ کو مالی اعانت فراہم کی ہے تو، جمع شدہ رقوم کے حساب سے تناسب میں اسی طریقوں کے ذریعہ اپنا منافع واپس لیں۔

  • FBS اکاؤنٹ کو کیسے کھولا جائے؟

    ہماری ویب سائٹ پر ‘اکاؤنٹ کھولیں’ کے بٹن پر کلک کریں اور پرسنل ایریا میں جائیں۔ تجارت شروع کرنے سے پہلے، ایک پروفائل کی تصدیق کروائیں۔ اپنے ای میل اور فون نمبر کی بھی تصدیق کروائیں، اپنی شناختی تصدیق کروائیں۔ یہ طریقہ کار آپ کے فنڈز اور شناخت کی حفاظت کی ضمانت دیتا ہے۔ ایک بار جب آپ تمام جانچ پڑتال کرلیں تو، ترجیحی ٹریڈنگ پلیٹ فارم پر جائیں اور ٹریڈنگ شروع کریں۔

  • ٹریڈنگ کیسے شروع کی جائے؟

    اگر آپ +18 سے زائد کی عمر رکھتے ہیں، تو آپ FBS میں شامل ہوسکتے ہیں اور اپنے FX سفر کا آغاز کر سکتے ہیں۔ ٹریڈںگ کرنے کے لئے، آپ کو ایک بروکریج اکاؤنٹ اور مالیاتی منڈیوں میں اثاثوں کے برتاؤ کے بارے میں مناسب علم کی ضرورت ہے۔ ہمارے مفت تعلیمی مواد اور ایک FBS اکاؤنٹ بنانے کے ساتھ بنیادی باتوں کا مطالعہ بھی شروع کریں۔ آپ ڈیمو اکاؤنٹ کے ذریعہ ورچوئل پیسہ سے اس پورے ماحول کی جانچ پڑتال بھی کرسکتے ہیں۔ ایک بار جب آپ تیار ہوجائیں تو، حقیقی مارکیٹ میں داخل ہوں اور کامیابی کے لئے ٹریڈںگ یعنی تجارت شروع کریں۔

  • لیول اپ بونس کو کیسے فعال کیا جائے؟

    اپنے FBS پرسنل ایریا کے ویب یا موبائل ورژن میں لیول اپ بونس اکاؤنٹ کھولیں اور اپنے اکاؤنٹ میں 140$ تک مفت حاصل کریں۔

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

اپنے کھیل میں سر فہرست رہیں۔

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

ابتدائی فوریکس گائیڈ بک

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

ابتدائی فوریکس گائیڈ بک

ٹریڈنگ شروع کرنے کے لئے سب سے اہم چیزیں
اپنا ای میل لکھیں اور ہم آپ کو مفت ابتدائی فوریکس گائیڈ بک بھیجیں گے

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

ہم نے آپ کے ای میل پر ایک خصوصی لنک ای میل کیا ہے۔
لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera