-
اسٹاک ٹریڈنگ کس طرح شروع کی جائے؟
اسٹاک ٹریڈنگ شروع کرنے کے لیے، آپ کوMT5 اکاؤنٹ کھولنے، اس سافٹ ویئر کو ڈاؤن لوڈ اور انسٹال کرنے اور اپنے اکاؤنٹ میں لاگ ان کرنے کی ضرورت ہوگی۔ اس کے بعد، تجزیہ کریں اور رقم کمانا شروع کریں! مضمون ”۔FBS کے ساتھ اسٹاک ٹریڈنگ کیسے کریں“ پڑھیں
-
گروتھ اسٹاک کو کیسے تلاش کریں اور ٹریڈنگ کریں؟
اسٹاک کی آخری کئی سالوں کی کارکردگی کو چیک کریں۔. اتار چڑھاؤ کی طرف راغب نہ ہوں – وہ سب غیر مستحکم ہیں. رجحان کی طرف دیکھیں۔ اگر اسٹاک گذشتہ 24 ماہ سے ایک اضافے کے ساتھ چل رہا ہے تو ، یہ ایک اچھا انتخاب ہوگا۔. آپ اس کے بارے میں تفصیلی معلومات آرٹیکل «گروتھ اسٹاکس کو کیسے تلاش کریں؟”
-
نئے افراد اسٹاک ٹریڈنگ کیسے کریں؟
آپ اسٹاک ٹریڈنگ سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں یہاں تک کہ اگر آپ نئے نہیں ہیں۔ FBS تجزیہ کار پچھلے مہینے کی بہترین کارکردگی والے اسٹاکس کی درجہ بندی اور اس ماہ تجارت کے لیے بہترین اسٹاکس کی فہرست باقاعدگی سے شائع کرتے ہیں۔ اس کے علاوہ، آپ ممکنہ طور پر منافع بخش اسٹاک تلاش کرنے کے لیے اسٹاک مارکیٹ کے واقعات کے کیلنڈر پر نظر رکھ سکتے ہیں۔ لہذا، دیکھتے رہیں اور کمانے کا موقع حاصل کریں۔
-
FBS اکاؤنٹ کو کیسے کھولا جائے؟
ہماری ویب سائٹ پر ‘اکاؤنٹ کھولیں’ کے بٹن پر کلک کریں اور پرسنل ایریا میں جائیں۔ تجارت شروع کرنے سے پہلے، ایک پروفائل کی تصدیق کروائیں۔ اپنے ای میل اور فون نمبر کی بھی تصدیق کروائیں، اپنی شناختی تصدیق کروائیں۔ یہ طریقہ کار آپ کے فنڈز اور شناخت کی حفاظت کی ضمانت دیتا ہے۔ ایک بار جب آپ تمام جانچ پڑتال کرلیں تو، ترجیحی ٹریڈنگ پلیٹ فارم پر جائیں اور ٹریڈنگ شروع کریں۔
Tesla
Tesla
ٹیسلا، ایک امریکی الیکٹریک گاڑیاں اور صاف توانائی بنانے والی کمپنی ہے۔ ٹیسلا کی موجودہ مصنوعات میں الیکٹرک کاریں، بیٹریاں انرجی اسٹوریج گھر سے گرڈ اسکیل تک ، سولر پینلز اور سولر روف ٹائل شامل ہیں۔ کمپنی ٹیسلا موٹرز کے طور پر جولائی 2003 میں قائم کی گئی، کمپنی کا نام موجد اور الیکٹرک انجینئر نیکولا ٹیسلا کو خراج تحسین پیش کرتا ہے۔ مسٹر ایلون مسک، جنہوں نے ابتدائی دنوں میں زیادہ تر مالیاتی سرمایہ کاری کی جو، سال 2008 سے CEO کی حیثیت سے خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔ مسک کے مطابق ، ٹیسلا کا مقصد برقی گاڑیوں اور شمسی توانائی کے ذریعے حاصل ہونے والی پائیدارمواصلات اور توانائی کی طرف آگے بڑھنے میں مدد فراہم کرنا ہے۔ ٹیسلا کے شئیرز کا لائیو چارٹ چیک کریں!
ٹیسلا کی ماڈل ایس پلیڈ کار چند بڑے پیمانے پر پیدا ہونے والی الیکٹرک گاڑیوں میں سے ایک ہے جو دو سیکنڈ سے بھی کم وقت میں 0 سے 60 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چل سکتی ہے (یہ اصل میں 1.98 سیکنڈ ہے)۔ نیز، ٹیسلا کے مشہور "سپرچارجر" کے نان سے چارجنگ اسٹیشن صرف 15 منٹ میں کار کو مزید 200 میل تک طاقت فراہم کر سکتی ہے۔
FBS کیساتھ آن لائن اسٹاک کیسے خریدیں؟
آپ ٹیسلا کے اسٹاک پر کنٹریکٹ فار ڈیفرنس (CFDs) میں ٹریڈنگ کرسکتے ہیں۔ CFDs میں TSLA اسٹاک پرائس موومنٹ کی عکاسی ہوتی ہے۔ یہ آپ کو دونوں سمتوں میں ٹریڈ کرنے کی اجازت دیتا ہے۔ دوسرے الفاظ میں، اگر آپ FBS کیساتھ آن لائن ٹریڈنگ کرتے ہیں، تو آپ قیمت بڑھنے کیساتھ ساتھ قیمت کم ہونے پر بھی فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔
آپ لیوریج کا استعمال بھی کر سکتے ہیں۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ صرف تھوڑی سی رقم سے ہی بڑی مالیاتی پوزیشنوں کو کنٹرول کرسکتے ہیں۔ ہمیشہ یاد رکھیں کہ لیوریج آپ کو اپنے اکاؤنٹ میں ضرب لگانے کی اجازت دیتی ہے۔ اس کے منفی پہلو پر بھی نظر رکھیں کیونکہ، مارکیٹ اگر آپ کی لگائی ہوئی ٹریڈز کے مخالف چلتی ہے تو آپ کو نقصان بھی اسی حساب سے اٹھانا پڑھ سکتا ہے۔
کونسی چیز TESLA اسٹاک میں حرکت ہیدا کرتی ہے؟
حال ہی میں ٹیسلا کی آمدنی رپورٹ نے دوسری سہ ماہی میں 1.14 بلین ڈالر کی خالص آمدنی ظاہر کی، نتائج نے تجزیہ کاروں کی گزشتہ توقعات کو اڑا دیا۔ نیز، ٹیسلا نے 11.96 بلین ڈالر کی آمدنی کی اطلاع دی، جو 2020 کی دوسری سہ ماہی میں پیدا ہونے والے 6.04 بلین ڈالر سے تقریبا 100٪ اضافہ ہے۔ نتائج نے گھنٹوں میں ہی ٹریڈنگ کئے جانے والے حصص کو 2.2٪ سے زیادہ بڑھا دیا۔
ٹیسلا کا عالمی طور پر مسافر گاڑیوں کی مارکیٹ میں تقریبا 1٪ کا مارکیٹ شیئر ہے۔ اس لحاظ سے یہ صرف ایک چھوٹا کار ساز ادارہ ہے۔ لیکن ٹیسلا کی مارکیٹ کیپ (707 بلین ڈالر) اب ٹویوٹا (Toyota اور Lexus) ، Volkswagen (VW ،Audi، Porsche، اور بہت سے دوسرے برانڈز) کی مشترکہ مارکیٹ کیپ (582 بلین ڈالر) کے برابر ہے، Daimler ، GM ، BMW ، Honda ، اورFord - ایک حیرت انگیز ، لیکن تھوڑا سا خوفناک منظر پیش کرتی ہیں۔
Source: https://companiesmarketcap.com/automakers/largest-automakers-by-market-cap/
ہزاروں مندی پر ٹریڈنگ کرنے والے ٹریڈرز نے ٹیسلا کو مختصر طور پر ٹریڈ کی کوشش میں اپنا پیسہ کھو چکے ہیں۔ سال 2020 کے دوران ٹیسلا پر شارٹ سیلرز نے مارکیٹ سے مارکیٹ میں 38 بلین ڈالر کے نقصان کا سامنا کیا۔ بہت سے مشہور سرمایہ کار ٹریڈرز، جیسے مائیکل بیری (وہ لڑکا جس نے سال 2008 کے بحران کی پیشنگوئی کی تھی) کا خیال ہے کہ ٹیسلا ضرورت سے زیادہ خریدا گیا اسٹاک ہے اور یہ نمایاں طور پر گراوٹ کا شکار ہوسکتا ہے۔
فروری میں ٹیسلا نے بٹکوائن میں 1.5 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کی اور اسے اگلے کئی مہینوں کے لیے ادائیگی کے طور پر قبول کرنا شروع کر دیا، لہذا اسی دوران، ٹیسلا اسٹاک کی قیمت بٹکوائن کے اتار چڑھاؤ کیساتھ صف بندی کرنے کی کوشش کر سکتی رہی ہے۔ جون میں، ٹیسلا نے ایک بار پھر چین میں اپنی ای وی (الیکٹرک گاڑیوں) کی فروخت میں نمایاں اضافہ کیا، جو اب تک کی بلند ترین سطحوں میں سے ایک ہے۔ تقریبا 33000 سے زیادہ ماڈل 3 اور ماڈل Y چین میں فروخت کیے گئے یا برآمد کیے گئے۔ نیز، ٹیسلا کی قیمت گرین انرجی اور خودکار ڈرائیونگ کی قانون سازی پر منحصر ہے۔ آمدنی کی رپورٹ کے ساتھ مل کر وہ تمام عوامل ٹیسلا کی قیمتوں میں بڑے پیمانے پر نقل و حرکت فراہم کرتے ہیں۔ اب TSLA اسٹاک FBS میں دستیاب ہے، لہذا آپ ابھی ٹریڈنگ شروع کر سکتے ہیں !
فی الحال، ٹیسلا سرمایہ کاروں کو اپنے شئیرز میں سرمایہ کاری کرنے پر اس کا منافع ادا نہیں کرتا، لیکن اگر آپ ادائیگی کرنے والی کمپنیوں کو تلاش کرنا چاہتے ہیں تو ہمارا ڈیویڈنڈ کیلنڈر چیک کریں۔
2022-01-26 • اپ ڈیڈ