Swap Free

سویپ فری

سویپ کیا ہے؟

سویپ وہ رقم ہے جو آپ رات بھر کے لیے پوزیشن برقرار رکھنے کے لیے ادا یا وصول کرتے ہیں۔ یہ ان ملکوں کے سنٹرل بنک کے سود کی شرح کی بنیاد پربنائی جاتی ہے جن کی کرنسی پر آپ ٹریڈنگ کرتے ہیں. سویپ مثبت یا منفی ہو سکتا ہے۔

یہ کیسے کام کرتا ہے؟

جب آپ USD/EUR کرنسی پئیر پر ٹریڈ کرتے ہیں تو EUR خریدنے کے لئے USD قرض لیتے ہیں۔

فرض کریں کہ فیڈرل ریزرو کے سود کی شرح 1.5% ہے ، اور یورپین مرکزی بینک کی شرح 0.5% ہے۔

اگر آپ سنٹرل بنک آف یورپ کے اپنے اکاونٹ میں 95000 € جمع کرنے کے لیے سنٹرل بنک آف امریکہ سے $100000 قرض لیتے ہیں تو پھر ہر دفعہ آدھی رات کو پوزیشن تبدیل کرنے کے لیے آپ %1.5 شرح سنٹرل بنک آف امریکہ میں اپنے قرض کے لیے ادا کریں گے اور یورپین سنٹرل بنک میں یہ رقم جمع کروانے پر %0.5 سود حاصل کریں گے۔

%0.5 (آپ وصول کرتے ہیں) – 1.5% (آپ ادائیگی کرتے ہیں) = %1- اس کا مطلب ہے کہ آپ کو رات بھر اپنی پوزیشن کو برقرار رکھنے کیلئے اس پر فیس ادا کرنی پڑے گی۔

اگر آپ سرمایہ کردہ رقم کی شرح سود سے کم شرح پر رقم ادھار لیتے ہیں، تو آپ رات بھر اپنی پوزیشن کو برقرار رکھنے پر اپنے اکاؤنٹ میں فیس وصول کریں گے۔

تاہم، تمام ٹریڈر یہ فیس ادا یا وصول نہیں کرتے۔ اس لئے FBS سویپ فری آپشن کی پیشکش کرتا ہے۔

Swap فری کیا ھے؟

سویپ فری ایک فیس سے پاک اکاؤنٹ رکھنے کی آپشن ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ آپ نہ تو سویپ وصول کرتے ہیں اور نہ ادا کرتے ہیں (یعنی فیس).

کون یہ آپشن لے سکتا ہے؟

اسلامی عقیدے کے مطابق ، مسلم ٹریڈرز کو سود لینا اور دینا منع ہے۔ یہ سروس ان کے لئے ہے۔

کیا سویپ فری سروس ٹریڈنگ کے تمام آلات کے لئے دستیاب ہے؟

سویپ فری سروس سوائے فاریکس Exotic اور CFD کی اقسام کے علاوہ باقی ٹریڈنگ کے تمام آلات کے لئے دستیاب ہے۔

سویپ فری اکاؤنٹ کیسے حاصل کریں؟

سویپ فری آپشن کو ایکٹو کرنے کے لئے ، ہماری 24/7 سپورٹ ٹیم سے رابطہ کریں۔

واپس

2020-07-27 • اپ ڈیڈ

بلا جھجھک سوال پوچھیں

  • FBS اکاؤنٹ کو کیسے کھولا جائے؟

    ہماری ویب سائٹ پر ‘اکاؤنٹ کھولیں’ کے بٹن پر کلک کریں اور پرسنل ایریا میں جائیں۔ تجارت شروع کرنے سے پہلے، ایک پروفائل کی تصدیق کروائیں۔ اپنے ای میل اور فون نمبر کی بھی تصدیق کروائیں، اپنی شناختی تصدیق کروائیں۔ یہ طریقہ کار آپ کے فنڈز اور شناخت کی حفاظت کی ضمانت دیتا ہے۔ ایک بار جب آپ تمام جانچ پڑتال کرلیں تو، ترجیحی ٹریڈنگ پلیٹ فارم پر جائیں اور ٹریڈنگ شروع کریں۔

  • FBS کی جانب سے کمائی گئی رقم کیسے وڈرا کر سکتے ہیں؟

    طریقہ کار بہت سیدھا ہے۔ ویب سائٹ پر وڈرا کے صفحے یا FBS پرسنل ایریا کے فنانشل سیکشن پر جائیں اور وڈرا تک رسائی حاصل کریں۔ آپ کمائی ہوئی رقم اسی ادائیگی کے نظام کے ذریعہ حاصل کرسکتے ہیں جو آپ نے ڈپازٹ کرنے کے لئے استعمال کیا تھا۔ اگر آپ نے مختلف طریقوں کے ذریعہ اکاؤنٹ کو مالی اعانت فراہم کی ہے تو، جمع شدہ رقوم کے حساب سے تناسب میں اسی طریقوں کے ذریعہ اپنا منافع واپس لیں۔

  • ٹریڈنگ کیسے شروع کی جائے؟

    اگر آپ +18 سے زائد کی عمر رکھتے ہیں، تو آپ FBS میں شامل ہوسکتے ہیں اور اپنے FX سفر کا آغاز کر سکتے ہیں۔ ٹریڈںگ کرنے کے لئے، آپ کو ایک بروکریج اکاؤنٹ اور مالیاتی منڈیوں میں اثاثوں کے برتاؤ کے بارے میں مناسب علم کی ضرورت ہے۔ ہمارے مفت تعلیمی مواد اور ایک FBS اکاؤنٹ بنانے کے ساتھ بنیادی باتوں کا مطالعہ بھی شروع کریں۔ آپ ڈیمو اکاؤنٹ کے ذریعہ ورچوئل پیسہ سے اس پورے ماحول کی جانچ پڑتال بھی کرسکتے ہیں۔ ایک بار جب آپ تیار ہوجائیں تو، حقیقی مارکیٹ میں داخل ہوں اور کامیابی کے لئے ٹریڈںگ یعنی تجارت شروع کریں۔

  • لیول اپ بونس کو کیسے فعال کیا جائے؟

    اپنے FBS پرسنل ایریا کے ویب یا موبائل ورژن میں لیول اپ بونس اکاؤنٹ کھولیں اور اپنے اکاؤنٹ میں 140$ تک مفت حاصل کریں۔

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

مزید سیکھیں

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ 00:30:00 میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے
اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے <br> اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

کتاب حاصل کرنے کیلئے اپنا ای میل داخل کریں

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

۔لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera