Pfizer Stock

پفزر Pfizer اسٹاک

پفزر Pfizer انکارپوریشن۔ محفوظ، موثر اور سستی ادویات اور صحت کی دیکھ بھال سے متعلق خدمات تک رسائی فراہم کرتا ہے۔ ان کے پاس مصنوعات اور ادویات کا ایک پورٹ فولیو ہے جو صحت عامہ اور بیماریوں سے روک تھام کے ساتھ ساتھ علاج معالجے کی وسیع رینج میں بیماریوں کے علاج کو سپورٹ کرتا ہے۔ پفزر Pfizer نئی مصنوعات کی صنعت کی ایک وسیع رینج پیش کرتا ہے جو کہ اپنے وقت کی کچھ انتہائی خوفناک بیماریوں، جیسے الزائمر اور کینسر جیسی بیماریوں کو چیلنج کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

اس کمپنی کی بنیاد کرسٹینا وارن نے سن 1849 میں رکھی تھی۔ پفزر Pfizer اسٹاک نیو یارک اسٹاک ایکسچینج میں درج ہے۔ کمپنی اپنے شئیر ہولڈرز کو منافع ادا کرتی ہے، اور اس سے متعلق تمام ضروری معلومات ڈیویڈنڈ کیلنڈر میں فراہم کی جاتی ہیں۔ FBS کے ٹریڈرز پفزر Pfizer پرائس چارٹ کا استعمال کرتے ہوئے کمپنی کی قیمت کی پیروی بھی کر سکتے ہیں۔

ایف بی ایس کیساتھ آن لائن ٹریڈنگ

آپ پفزر Pfizer پر کنٹریکٹ فار ڈیفرنس (CFDs) میں ٹریڈنگ کرسکتے ہیں۔ ۔CFD پفزر PFE کے اسٹاک کی قیمت کی نقل و حرکت کی عکاسی کرتا ہے۔ یہ آپ کو دونوں سمتوں میں ٹریڈ کرنے کی اجازت دیتا ہے۔ دوسرے الفاظ میں، آپ قیمت زیادہ ہونے کیساتھ ساتھ اس کی قیمت کم ہونے پر بھی منافع حاصل کرسکتے ہیں۔

آپ لیوریج بھی استعمال کرسکتے ہیں۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ صرف تھوڑی سی رقم سے ہی بڑی مالیاتی پوزیشنوں کو کنٹرول کرسکتے ہیں۔ ہمیشہ یاد رکھیں کہ لیوریج آپ کو اپنے اکاؤنٹ میں ضرب لگانے کی اجازت دیتی ہے۔ اس کے منفی پہلو پر بھی نظر رکھیں کیونکہ، مارکیٹ اگر آپ کی لگائی ہوئی ٹریڈز کے مخالف چلتی ہے تو آپ کو نقصان بھی اسی حساب سے اٹھانا پڑھ سکتا ہے۔

پفزر Pfizer کو کون سے عوامل چلاتے ہیں؟

  • پفزر Pfizer ایک بایوفرماسوٹیکل کمپنی ہے جس کا بنیادی ہدف نئی اور موثر ادویات بنانا ہے۔ ترقیاتی اور جدید ادویات کی تیاری سے متعلق خبریں PFE اسٹاک کی قیمت کے بنیادی ڈرائیورز ہیں۔
  • پفزر Pfizer ایک تجارتی کرشل کمپنی ہے، یہی وجہ ہے کہ آمدنی کی رپورٹوں کا اسٹاک کی قیمت پر بڑے پیمانے پر اثر پڑتا ہے۔ ہر ایک ٹریڈر کو آمدنی کی رپورٹوں کے سیزن میں ٹریڈنگ کیسے کیجائے کے بارے میں علم حاصل کرنا انتہائی ضروری ہے۔

آپ ہمیشہ FBS کی اسٹاک لسٹ چیک کرسکتے ہیں اور ٹریڈنگ کے لیے بہترین آپشن کا انتخاب کرسکتے ہیں!

واپس

2023-05-26 • اپ ڈیڈ

بلا جھجھک سوال پوچھیں

  • اسٹاک ٹریڈنگ کس طرح شروع کی جائے؟

    اسٹاک ٹریڈنگ شروع کرنے کے لیے، آپ کوMT5 اکاؤنٹ کھولنے، اس سافٹ ویئر کو ڈاؤن لوڈ اور انسٹال کرنے اور اپنے اکاؤنٹ میں لاگ ان کرنے کی ضرورت ہوگی۔ اس کے بعد، تجزیہ کریں اور رقم کمانا شروع کریں! مضمون ”۔FBS کے ساتھ اسٹاک ٹریڈنگ کیسے کریں“ پڑھیں

  • گروتھ اسٹاک کو کیسے تلاش کریں اور ٹریڈنگ کریں؟

    اسٹاک کی آخری کئی سالوں کی کارکردگی کو چیک کریں۔. اتار چڑھاؤ کی طرف راغب نہ ہوں – وہ سب غیر مستحکم ہیں. رجحان کی طرف دیکھیں۔ اگر اسٹاک گذشتہ 24 ماہ سے ایک اضافے کے ساتھ چل رہا ہے تو ، یہ ایک اچھا انتخاب ہوگا۔. آپ اس کے بارے میں تفصیلی معلومات آرٹیکل «گروتھ اسٹاکس کو کیسے تلاش کریں؟

  • نئے افراد اسٹاک ٹریڈنگ کیسے کریں؟

    آپ اسٹاک ٹریڈنگ سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں یہاں تک کہ اگر آپ نئے نہیں ہیں۔ FBS تجزیہ کار پچھلے مہینے کی بہترین کارکردگی والے اسٹاکس کی درجہ بندی اور اس ماہ تجارت کے لیے بہترین اسٹاکس کی فہرست باقاعدگی سے شائع کرتے ہیں۔ اس کے علاوہ، آپ ممکنہ طور پر منافع بخش اسٹاک تلاش کرنے کے لیے اسٹاک مارکیٹ کے واقعات کے کیلنڈر پر نظر رکھ سکتے ہیں۔ لہذا، دیکھتے رہیں اور کمانے کا موقع حاصل کریں۔

  • FBS اکاؤنٹ کو کیسے کھولا جائے؟

    ہماری ویب سائٹ پر ‘اکاؤنٹ کھولیں’ کے بٹن پر کلک کریں اور پرسنل ایریا میں جائیں۔ تجارت شروع کرنے سے پہلے، ایک پروفائل کی تصدیق کروائیں۔ اپنے ای میل اور فون نمبر کی بھی تصدیق کروائیں، اپنی شناختی تصدیق کروائیں۔ یہ طریقہ کار آپ کے فنڈز اور شناخت کی حفاظت کی ضمانت دیتا ہے۔ ایک بار جب آپ تمام جانچ پڑتال کرلیں تو، ترجیحی ٹریڈنگ پلیٹ فارم پر جائیں اور ٹریڈنگ شروع کریں۔

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

ٹیم اسپرٹ کو محسوس کریں

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

ابتدائی فوریکس گائیڈ بک

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

ابتدائی فوریکس گائیڈ بک

ٹریڈنگ شروع کرنے کے لئے سب سے اہم چیزیں
اپنا ای میل لکھیں اور ہم آپ کو مفت ابتدائی فوریکس گائیڈ بک بھیجیں گے

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

ہم نے آپ کے ای میل پر ایک خصوصی لنک ای میل کیا ہے۔
لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera