Partner

پارٹنر (IB)

پارٹنر کون ہے؟

آج ہر بروکر ٹریڈروں کے ساتھ تعاون کے لیے انتہائی سازگار حالات پیدا کرنے اور اپنے برانڈ بارے آگاہی بڑھانے کی کوشش کررہا ہے۔ اس مقصد کے لیے پارٹنر شپ پروگرام تیار کیے جا رہے ہیں۔

ایک پارٹنر وہ شخص ہوتا ہے جو کمپنی کی نمائندگی کرتے ہوئے اسکے پیغام کو پھیلاتا ہے۔ پارٹنرز کے لیے خاص آفرز ہیں جو انہیں اپنی آمدنی بڑھانے اور اپنے کاروبار کو بڑھانے کی اجازت دیتی ہیں۔ یعنی یہ پارٹنر اور کمپنی دونوں کے لیے باہمی فائدہ مند شرائط پر تعاون ہے۔ اس مقصد کے لیے، FBS تعارفی بروکر یعنی بروکر کو کلینٹ سے متعارف کروانے کے لیے (IB) پروگرام پیش کرتا ہے۔

FBS کا IB پروگرام کیا ہے؟

FBS پارٹنرشپ پروگرام کا اصول کافی بے مثال ہے۔ FBS ویب سائٹ پر پارٹنر کے طور پر رجسٹر ہونے کے بعد، آپ اپنے صارفین کو ریفرل لنک کے ذریعے FBS میں شامل ہونے کی پیشکش کرتے ہیں۔ ہر نیا FBS کلائنٹ جو اس لنک کو فالو کرتا ہے خود بخود آپ کو تفویض ہو جائے گا۔ اس طرح، آپ اپنے علاقے میں FBS کے نمائندے بن جاتے ہیں اور کمپنی کو فروغ دیتے ہیں۔

نئے لوگوں کو اپنی طرف متوجہ کرکے، آپ ہر روز ان کی ٹریڈ سے کمیشن کے طور پر ادائیگیاں وصول کرتے ہیں۔ ٹریڈر کی آمدنی اور تجربہ کی سطح سے قطع نظر، FBS کا IB پروگرام ہر کسی کے لیے دستیاب ہے۔

IB کمیشن کیا ہے؟

ایک پارٹنر کے طور پر، آپ اپنے ریفرل لنک کا استعمال کرتے ہوئے رجسٹرڈ ہر حقیقی اکاؤنٹ سے IB کمیشن حاصل کرتے ہیں جس پر ٹریڈ کلینٹ کررہا ہوتا ہے۔ آپ کلائنٹ کی طرف سے ٹریڈ کی جانے والی ہر لاٹ کے لیے $10 سے لے کر $80 تک کمیشن کما سکتے ہیں، یہ انسٹرومنٹ ٹریڈڈ، لاٹ سائز اور اکاؤنٹ کی قسم پر منحصر ہے۔ کمیشن تمام اکاونٹ کی اقسام (سینٹ، مائیکرو، سٹینڈرڈ، زیرو اسپریڈ، ECN، کریپٹو اکاؤنٹس) کے لیے دستیاب ہے، سوائے ڈیمو اور بونس اکاؤنٹس (لیول اپ، کوئیک اسٹارٹ، اور FBS لیگ) کے۔

IB کمیشن کی صحیح رقم آپکے ٹریڈرکے اکاؤنٹ کی قسم اور تجارتی انسٹرومنٹ پر منحصر ہے۔. یہاں یہ معلوم کریں کہ FBS کن انسٹرومنٹ پرسب سے زیادہ کمیشن دیتا ہے۔

FBS کا پارٹنر کیوں بنا جائے

سب سے واضح وجہ یہ ہے کہ FBS کا IB پروگرام پارٹنرز کے لیے آمدنی کا ایک اضافی ذریعہ ہے۔ تاہم، آپ کے کاروبار کو انتہائی آسان طریقے سے نافذ کرنے کے لیے آپ کے لیے کچھ اور فوائد اور مواقع موجود ہیں۔

  • آسانی سے اپنے نیٹ ورک کو ٹریک کریں۔
  • شاندار اشتہاری ٹولز تک مفت رسائی حاصل کریں۔
  • کلائنٹس کی تعداد میں اضافہ کریں اور اس طرح آپ کی آمدنی تفصیلی اعدادوشمار کے ساتھ دیکھی جاسکے گی۔
  • اپنے کلائنٹس کو اپنے کمیشن کا ایک فیصد ان کے ساتھ بانٹ کر رجسٹر کرنے کی ترغیب دیں۔
  • پرسنل مینیجر کی خدمات استعمال کریں جو کسی بھی وقت دستیاب ہوگا۔
  • پارٹنر کمیشن کیلکولیٹر کے ساتھ اپنے کمیشن سے منافع کو ٹریک کریں۔

FBS پارٹنر بننے کا طریقہ

IB بننا بہت آسان ہے اور اس میں زیادہ وقت نہیں لگے گا۔ اسے کرنے کا طریقہ یہاں ہے:

  1. FBS پارٹنر اکاؤنٹ کھولیں۔

    پارٹنر بنیں

  2. اپنے پرسنل ایریا میں لاگ ان کریں، پارٹنر ایریا میں جائیں اور ایک منفرد ریفرل لنک بنائیں۔
  3. FBS کی طرف سے فراہم کردہ مفت اشتہاری مواد کا استعمال کرتے ہوئے کسی بھی طرح سے اپنے لنک کو فروغ دیں۔
  4. اپنے کلینٹس کی ٹریڈنگ سے منافع حاصل کریں!

پارٹنر ریفرل لنک کیسے حاصل کریں

آپ پرسنل ایریا میں ریفرل لنک بنا سکتے ہیں۔ یہاں وہ اقدامات ہیں جو آپ کو کرنے کی ضرورت ہے:

  • پارٹنر ایریا میں ریفرل لنکس ٹیب کو کھولیں۔

1_Partner_IB_EN.jpg

  • پروڈکٹ، زبان، کیٹیگری ، اور صفحہ منتخب کریں جس پر صارفین کو لنک پر کلک کرنے پر بھیج دیا جائے گا۔ 

2_Partner_IB_EN.jpg

  • لنک بنانے کے لیے لنک جنریٹ کے بٹن پر کلک کریں۔ 
واپس

2022-07-27 • اپ ڈیڈ

بلا جھجھک سوال پوچھیں

  • پارٹنر کی آمدنی کس چیز پر منحصر ہے؟

    پارٹنر کی آمدنی ریفرل لنک کے ساتھ رجسٹرڈ ان کے کلائنٹس کے ذریعہ ٹریڈ کی جانے والی لاٹوں کی تعداد پر منحصر ہے۔. آپ کلائنٹ کی طرف سے ٹریڈ کی جانے والی ہر لاٹ کے لیے $10 سے لے کر $80 تک کمیشن کما سکتے ہیں، یہ انسٹرومنٹ ٹریڈڈ، لاٹ سائز اور اکاؤنٹ کی قسم پر منحصر ہے۔

  • پارٹنر کمیشن کو کیسے کیلکولیٹ کیا جاتا ہے؟

    پارٹنر کمیشن کا انحصار لاٹ کے سائز، ٹریڈنگ انسٹرومنٹ اور آپ کے کلائنٹ کے اکاؤنٹ کی قسم پر ہوتا ہے۔. اس کا حساب لگانے کے لیے، آپ پارٹنر ایریا میں کمیشن کیلکولیٹر استعمال کر سکتے ہیں، صرف فہرست میں ایک ٹریڈنگ انسٹرومنٹ کو منتخب کریں اور لاٹ کا سائز درج کریں۔

  • پارٹنر کی ادائیگی کب کریڈٹ ہوتی ہے؟

    جیسے ہی آپکے کلائنٹس ٹریڈ بند کردیتے ہیں، آپ کے پارٹنر کی ادائیگی اگلے دن کریڈٹ ہو جائے گی۔

  • میں اپنے پارٹنر کی ترقی کو کیسے بڑھا سکتا ہوں؟

    آپ پارٹنر ڈیش بورڈ پر اپنی کامیابی کو ٹریک کر سکتے ہیں جو ایکٹو کلائنٹس کی تعداد، ٹریڈ شدہ لاٹ، ٹرن اوور، اور منتخب مدت کے لیے صارفین کی کل تعداد کو ظاہر کرتا ہے۔ نئے صارفین کو راغب کرنے کے لیے ان اعدادوشمار اور مفت اشتہاری مواد کا استعمال کریں اور اس طرح اپنی ترقی اور منافع کو بہتر بنائیں۔

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

ٹیم اسپرٹ کو محسوس کریں

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

ابتدائی فوریکس گائیڈ بک

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

ابتدائی فوریکس گائیڈ بک

ٹریڈنگ شروع کرنے کے لئے سب سے اہم چیزیں
اپنا ای میل لکھیں اور ہم آپ کو مفت ابتدائی فوریکس گائیڈ بک بھیجیں گے

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

ہم نے آپ کے ای میل پر ایک خصوصی لنک ای میل کیا ہے۔
لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera