Nikkei 225 Index

Nikkei 225 انڈیکس

۔ Nikkei کیا ہے؟

۔Nikkei جاپانی اسٹاک کا سب سے بڑا اور مشہور انڈیکس ہے۔ ٹوکیو اسٹاک ایکسچینج میں ٹاپ 225 بلیو چپ کمپنیاں ٹریڈ کرتی ہیں جن میں Nissan، Toyota، Canon، Sony اور Honda جیسی کمپنیاں بھی شامل ہیں ۔ اصطلاح "بلیو-چپ" ایک ایسی کمپنی کی وضاحت کے لئے استعمال کی جاتی ہے جس میں بڑی مارکیٹ کیپٹلائزیشن ، ایک ناقابل یقین ابھی شہرت، اور کئی سال کی کامیابیاں شامل ہوں۔ ۔Nikkei کا اکثر موازنہ امریکہ میں ڈاؤ جونز انڈسٹریل ایوریج (DJIA) انڈیکس سے کیا جاتا ہے۔ JP255 (Nikkei 225) لائیو چارٹ چیک کریں!

اس کو کیسے کیلکولیٹ کیا جاتا ہے؟

۔Nikkei 225 مالی لحاط سے بااثر انڈیکس ہے۔ اس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ انڈیکس میں شامل تمام کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں کا اوسط ہے۔ ۔Nikkei 225 کی "اسٹاک ایوریج فیکٹ شیٹ" کا کہنا ہے کہ JP225 انڈیکس ہر 5 سیکنڈ میں ری کیلکولیٹ ہوتا ہے جب ٹوکیو اسٹاک ایکسچینج کھلی ہوتی ہے۔

۔Nikkei 225 میں ٹریڈ کیوں کی جائے؟

انڈیکس مالیاتی منڈیوں میں سب سے محفوظ اور کم خطرات رکھنے والے اثاثے ہیں۔ ایسا کیوں ہے ؟ جہ ہاں ، ہر انڈیکس خود ایک متنوع یعنی وسیع پورٹ فولیو رکھتا ہے۔ اگر انڈیکس کی ایک کمپنی اپنی قیمت کھو بیٹھی ہے تو، دوسری بڑھتی ہوئی کمپنیاں زوال کو پورا کردیتی ہیں اور انڈیکس کی کل قیمت اتنی نہیں گرتی اور انڈیکس میں کچھ گرتے ہوئے اسٹاک کے باوجود بھی اس میں اضافہ ہوسکتا ہے!

ایف بی ایس کے ساتھ Nikkei انڈیکس میں کیسے ٹریڈنگ کی جائے؟

آپ Nikkei 225 پر کنٹریکٹ فار ڈیفرنس میں ٹریڈ کرسکتے ہیں۔ یہ کنٹریکٹ JP225 کی موومنٹ کی عکاسی کرتے ہیں۔ یہ آپ کو دونوں سمتوں میں ٹریڈ کرنے کی اجازت دیتا ہے۔ دوسرے الفاظ میں، آپ ٹریڈنگ کرتے وقت خرید و فروخت کے دونوں آرڈرز کھول سکتے ہیں۔

نیز، آپ لیوریج کا بھی استعمال کر سکتے ہیں۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ صرف تھوڑے سے ڈپازٹ سے ہی بڑی مالیاتی پوزیشنوں کو کنٹرول کیا جا سکتا ہے۔ ہمیشہ یاد رکھیں کہ لیوریج آپکو اپنے اکاؤنٹ میں ضرب لگانے کی اجازت دیتی ہے۔ اسکے منفی پہلو پر بھی نظر رکھیں کیونکہ، مارکیٹ اگر آپ کی لگائی ہوئی ٹریڈز کے مخالف چلتی ہے تو آپ کو نقصان بھی اسی حساب سے اٹھانا پڑھ سکتا ہے۔

۔Nikkei اور دیگر انڈیکس میں ٹریڈنگ کے بارے میں مزید نکات حاصل کرنے کیلئے، ہمارا مضمون پڑھیں Nikkei, HangSeng, EuroStoxx: نئے انڈیکس میں ٹریڈںگ کریں!

۔JP225 انڈیکس کی قیمت کو کون سی چیز چلاتی ہے؟

کسی دوسرے اسٹاک انڈیکس کی طرح، Nikkei بھی آمدن رپورٹس ، خبروں اور درج کمپنیوں کی نئی پروڈکٹ لانچ کے ذریعہ کارفرما ہے۔ اس کے علاوہ، جاپانی معاشی عوامل جیسے سود کی شرح، مالیاتی پالیسی، اور معاشی اشارے انڈیکس پر اثر انداز ہوسکتے ہیں کیونکہ وہ مصنوعات اور مجموعی طور صارفین کے مارکیٹ بارے جذبات کو تبدیل کرسکتے ہیں۔

ایف بی ایس ٹریڈنگ کیلئے دیگر بہت سے انڈیکس پیش کرتا ہے۔ ابھی سرمایہ کاری کرنے کیلئے بہترین انڈیکس چیک کریں!

واپس

2022-07-05 • اپ ڈیڈ

بلا جھجھک سوال پوچھیں

  • کیا انڈیکس فنڈز انفرادی اسٹاک سے زیادہ محفوظ ہیں؟

    اسٹاک انڈیکس پہلے ہی سے مختلف پورٹ فولیو پر مشتمل ہے۔ مختلف اقسام کیساتھ اسٹاک ٹریڈنگ کے بنیادی ستونوں میں سے ایک ہے۔ اس کا سیدھا مطلب یہ ہے کہ ایک اثاثے کی غیر متوقع قیمت میں اضافے کے خطرات کو کم کرنے کیلئے متعدد اثاثوں کی ایک حد ہے۔ لہذا، انڈیکس انفرادی اسٹاک کے مقابلے میں غیر متوقع مارکیٹ جھٹکے سے زیادہ مستحکم ہیں اور اس طرح اسے کم خطرات والی سرمایہ کاری کیطور پر جانا جاتا ہے۔

  • مین انڈیکس فنڈز میں کیسے سرمایہ کاری کر سکتا ہوں؟

    انڈیکس فنڈ یا فنڈز منتخب کریں جس میں آپ ٹریڈنگ کرنا چاہتے ہیں۔ اگر آپ نئے ہیں تو، پہلے مشہور اورمارکیٹ کے وسیع انڈیکس کا انتخاب کرنا بہتر ہے۔ ایک انڈیکس سیکٹر (مثال کے طور پر، Nasdaq 100 ایک تکنیکی انڈیکس ہے) اور اس کے جغرافیہ (Nikkei 225 - جاپانی اسٹاک کا معروف انڈیکس) کو دھیان میں رکھیں۔

  • انڈیکس فنڈ کیا ہے؟

    اسٹاک انڈیکس ایک بینچ مارک ہے ، جو کئی اسٹاک کی کارکردگی کو ماپتا ہے۔ مثال کیطور ہر، سب سے جانی پہچانی ۔S&P 500۔ اسٹاک ایکسچینجز میں امریکی 500 بڑی کمپنیاں شامل ہیں۔

  • آپ کس وقت انڈیکس پر ٹریڈ کر سکتے ہیں؟

    آپ منتخب کردہ انڈیکس کے مرکزی مارکیٹ کے اوقات کار کے دوران انڈیکس پر ٹریڈ کر سکتے ہیں۔ امریکی انڈیکس کے لیے، تجارتی اوقات کار 15:00 سے شروع ہوکر 0:00 MT ٹائم تک ہوتا ہے۔ انڈیکس ٹریڈنگ کے لیے مارکیٹ کے اوقات کار کی مکمل فہرست دیکھیں۔

  • انڈیکس ٹریڈنگ کیا ہے؟

    انڈیکس، یا   اشاریہ جات   وقت کے ساتھ اسٹاک کے کسی خاص گروپ کی قیمتوں میں بدلاؤ کی پیمائش کرتے ہیں۔ وہ ایک پروڈکٹ کے طور پر بہت سی کمپنیوں کی قیمت کو ٹریڈنگ کرنے کی اجازت دیتے ہیں۔ اسٹاک مارکیٹ کے انڈیکس کو بھی یہ معلوم کرنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے کہ عام طور پر ایک صنعت ، معیشت ، یا سیکٹر کس طرح کی کارکردگی کا مظاہرہ کررہا ہے۔

    دنیا کے کچھ اہم انڈیکس یہ ہیں:

    • ڈاؤ جونز (US30) – 30 بڑی ، عوامی ٹریڈ سے چلنے والی امریکی کمپنیوں کا سراغ لگاتا ہے
    • S&P 500؛ ( US500 ) – 500 بڑے کیپ انڈیکس پر امریکی کمپنیوں کا سراغ لگاتا ہے
    • FTSE 100؛ ( UK100 ) – لندن اسٹاک ایکسچینج میں درج 100 بڑی کمپنیوں کا سراغ لگاتا ہے
    • آسٹریلیا 200 ( AU200؛) – آسٹریلیائی سیکیورٹیز ایکسچینج میں درج 200 بڑی کمپنیوں کا پتہ لگاتا ہے
    • Nikkei 225۔ (JP225) – ٹوکیو اسٹاک ایکسچینج میں درج 225 بڑی کمپنیوں کا سراغ لگاتا ہے

    چونکہ بنیادی طور پر انڈیکس ایک ایسی فگرز ہیں جو مارکیٹ یا معیشت کی صحت کی عکاسی کرتے ہیں ، لہذا اسے براہ راست خریدا یا فروخت نہیں کیا جاسکتا ہے۔ اس طرح ، آپ CFDs (کنریکٹ فار ڈیفرینس) ، ETF (ایکسچینج ٹریڈڈ فنڈز) ، انڈیکس فنڈز ، انڈیکس فیوچر ، یا اختیارات کے ذریعہ انڈیکس کی ٹریڈنگ کرسکتے ہیں۔.

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

ٹیم اسپرٹ کو محسوس کریں

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

ابتدائی فوریکس گائیڈ بک

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

ابتدائی فوریکس گائیڈ بک

ٹریڈنگ شروع کرنے کے لئے سب سے اہم چیزیں
اپنا ای میل لکھیں اور ہم آپ کو مفت ابتدائی فوریکس گائیڈ بک بھیجیں گے

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

ہم نے آپ کے ای میل پر ایک خصوصی لنک ای میل کیا ہے۔
لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera