Neteller

Neteller

یہ ایک بین الاقوامی ،FCA کے زیر انتظام، لائسنس یافتہ ای-پیمنٹ کی خدمات فراہم کرتا ہے جو 1999 میں مارکیٹ میں جاری کی گئی تھی۔ آپ اپنے فنڈز کو محفوظ طریقے سے ذخیرہ کرنے کے لئے، انہیں آزاد الگ الگ اکاؤنٹس میں رکھ سکتے ہیں۔ 

Neteller تاجروں اور صارفین کو آن لائن ادائیگی، رقم منتقلی، آپ کے Neteller اکاؤنٹ میں جمع کرانے اور جب بھی آپ کے لئے مناسب ہو واپس یعنی وڈرا کرنے کی اجازت دیتا ہے۔ یہ خدمت آپ کو نجی اور محفوظ طریقے سے رقم حاصل کرنے میں مدد دیتی ہے، اور کاروباری مالکان ادائیگی کرسکتے ہیں اور ادائیگیوں کو تیزی سے حاصل نھی کرسکتے ہیں جب آپ معمول کے طریقے کام نہ کرسکتے ہوں۔ 

Neteller  Skrill 
ملکوں میں موجودگی  201 202
کرنسیاں 40 28
ڈپازٹ  تمام – 2.50 %

بینک اکاؤنٹ، بینک کارڈ کے ذریعے – مفت

دیگر آپشنز – 1.45٪

وڈرا

بینک اکاؤنٹ میں – 10 USD 

مرچنٹ کی سائٹس میں – مفت

NET+ پری پیڈ ماسٹر کارڈ میں – 0-1.75%

بینک اکاؤنٹ میں – 5.50 EUR

ویزا بینک کارڈ میں – 7,5%

SWIFT سسٹم میں – 5.50 EUR

منی ٹرانسفر / P2P ٹرانزیکشن  1.45% کم از کم 0.50 USD مفت 
گڈز یا سروسز کیلئے رقم کی ادائیگیاں  مفت  مفت 
کرنسی کا تبادلہ  0.0399 0.0399

تازہ ترین ریٹس کیلئے، Skrill اور Neteller کا فیسں چارٹ دیکھیں۔ 

Neteller دستیاب ادائیگی کے نظاموں کی فہرست میں موجود ہے جو FBS پیش کرتا ہے۔

واپس

2020-02-19 • اپ ڈیڈ

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

مزید سیکھیں

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ 00:30:00 میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے
اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے <br> اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

کتاب حاصل کرنے کیلئے اپنا ای میل داخل کریں

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

۔لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera