Negotiable

نیگوشی ایبل

"نیگوشی ایبل" کی اصطلاح کا مطلب کسی چیز ک قیمت یا سیکورٹی ہے جو "مزاکرات کے تحت" ہو سکتے ہیں، یعنی کہ ابھی قیمت طے نہیں ہوٸی۔ یہ لفظ کسی بھی چیز کی قیمت یا سیکورٹی کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے جو ایک پارٹی سے دوسری کو باآسانی منتقل ہو سکتے ہوں۔

فنانس میں نیگوشی ایبل ایک قانونی دستاویز ہے جو کیش کی جگہ استعمال کی جا سکتا ہے۔ کوٸی بھی شخص مستقبل میں اس کے ذریعے اداٸیگی کو یقینی بناتا ہے۔ نیگوشی ایبل انسٹرومنٹ وقت کے متعلق خاص ہدایات فراہم کرتا ہے کہ کب رقم کی اداٸیگی کی ضرورت ہے۔

نیگوشی ایبل انسٹرومٹ کی کچھ خاص خوبیاں ہیں سب سے پہلے یہ کسی بھی ادارے کی انسٹرومنٹ میں لکھی ہوٸی دستخط شدہ دستاویز ہے۔ دوسرا اس میں اداٸیگی کے احکامات اور وعدے ہوتے ہیں اور رقم کی مقدار بھی لکھی ہوئی ہوتی ہے۔اگر یہ شراٸط پوری ہوں تو نیگوشی ایبل آف ڈاکومنٹس کے ٹھیک ہونے کی تصدیق ہو جاتی ہے۔ انسٹرومنٹ میں وقت کے بارے ہدایات بھی ہوتی ہیں (ضرورت کے مطابق یا مستقبل میں). تا ہم اگر دستاویز میں تاریخ کا ذکر نہ ہو تو اس کا اثر خاص خوبیوں پر یعنی - نیگوشی ایبل پر نہیں پڑتا۔ نیگوشی ایبل کی ایک بہترین مثال بل کا تبادلہ ہے۔ اس میں کسی بھی خاص شخص یا ادارے کو رقم ادا کرنے کا حکم ہوتا ہے۔

نیگوشی ایبل انسٹرومنٹ پراٸمری مارکیٹ میں ابتداٸی فروخت کے بعد سیکنڈری مارکیٹ میں ٹریڈ کئے جاتے ہیں۔ وہ زیادہ رسک (نیگوشی ایبل سیکورٹیز) اور کم رسک (نیگوشی ایبل بانڈز) کی بنیاد پر تقسیم کیے جا سکتے ہیں۔

سٹاک مارکیٹ میں، ایک معروف نیگوشی ایبل سیکیورٹیز ADR کہلاتی ہے (امریکن ڈیپوزٹری ریسپٹ). آسان الفاظ میں، ADR سٹاک غیر امریکی کمپنیوں کو امریکی سٹاک ایکسچینج میں کام کرنے کی اجازت دیتا ہے۔

واپس

2020-07-24 • اپ ڈیڈ

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

مزید سیکھیں

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ 00:30:00 میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے
اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے <br> اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

کتاب حاصل کرنے کیلئے اپنا ای میل داخل کریں

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

۔لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera