Mutual Fund

میوچل فنڈ

مشترکہ فنڈ کیا ہیں؟

میوچل فنڈ ایک پیشہ ورانہ طور پر منظم سرمایہ کاری کی اسکیم ہے جس میں بہت سے سرمایہ کاروں سے اکھٹی کی گئی رقم ہوتی ہے سیکیورٹیز جیسے اسٹاک، بانڈز، منی مارکیٹ کے آلات، اور دیگر اثاثوں میں سرمایہ کاری کرنا شامل ہے۔

 میوچل فنڈ ایک مالیاتی ڈھانچہ ہے جو لامحدود لوگوں کیلئے ایک غلہ بینک کی طرح کام کرتا ہے، سوائے بینک کے انتظام کے - صرف ایک کمپنی رقم کی قسمت کا فیصلہ کرتی ہے۔ میوچل فنڈز اپنی سہولت اور کم خطرات کی وجہ سے سرمایہ کاروں کیلئے سب سے پسندیدہ آلات میں سے ایک ہیں۔

میوچل فنڈز کی اقسام

بہت سے مختلف میوچل فنڈز ہیں، جن میں کافی یا تقریباً کوئی فرق نہیں ہے۔ فنڈ کی قسم اس اثاثہ پر منحصر ہے جس میں فنڈ کی سرمایہ کاری کی جا رہی ہو۔ مثال کے طور پر، ٹیک اسٹاکس، وسیع اسٹاک مارکیٹ، مختلف ممالک کے بانڈز، زیادہ اتار چڑھاؤ والے اسٹاکس، بائیوٹیک اسٹاکس، رئیل اسٹیٹ انویسٹمنٹ ٹرسٹ (REITs) وغیرہ کے لیے ایک فنڈ موجود ہے۔

نیز، فنڈز کو ادائیگی کی قسم کے لحاظ سے تقسیم کیا جاتا ہے۔ مثال کیطور پر، کچھ فنڈز تمام آمدنی کو واپس منتخب حصص میں لگاتے ہیں، جس سے میوچل فنڈ کے حصص کی قیمت بڑھ جاتی ہے۔ دوسرے اپنے سرمایہ کاروں کو اسٹاک اور بانڈز سے منافع ادا کرتے ہیں۔ اس کے علاوہ، آپ صرف فنڈ کے حصص بیچ سکتے ہیں اور مارکیٹ سے اپنی رقم لے سکتے ہیں۔

آخر میں، ایک کلوز اینڈ اور ایک اؤپن اینڈ میوچل فنڈز ہیں۔ ایک کلوز-اینڈ فنڈ میں حصص کی ایک مقررہ تعداد ہوتی ہے جو ایک سرمایہ کاری کمپنی کی طرف سے ابتدائی عوامی پیشکش کے ذریعے پیش کی جاتی ہے۔ اوپن-اینڈ فنڈز ایسے فنڈز کمپنی کیجانب سے پیش کیے جاتے ہیں جو سرمایہ کاروں کو براہ راست حصص فروخت کرتی ہے۔

میوچل فنڈز کے فوائد

  1. آپ کیلئے فیصلے پہلے ہی ہو چکے ہیں۔ ہر میوچل فنڈ کے پاس ایک پراسپیکٹس ہوتا ہے جس میں سب کچھ ہوتا ہے: فنڈ کی حکمت عملی اور متوقع سالانہ واپسی کی شرح سے لے کر ادائیگی اور توازن کی شرائط تک سب کچھ۔ لہذا آپ کو ہر روز مارکیٹ کا تجزیہ کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ ایک فنڈ آپ کیلئے پہلے ہی کر چکا ہے۔
  2. میوچل فنڈز متنوع اور متوازن ہیں۔ اگرچہ زیادہ تر میوچل فنڈز مخصوص مارکیٹوں (بانڈز، اسٹاکس وغیرہ) پر توجہ مرکوز کرتے ہیں، وہ سینکڑوں مختلف آلات میں سرمایہ کاری کرتے ہیں۔ اس طرح، اگر آپ مختلف فنڈز کے حصص خریدتے ہیں، تو آپ کو ایک مستحکم اور محفوظ پورٹ فولیو ملے گا۔

میوچل فنڈز کے نقصانات

کوئی بھی سمجھدار شخص یہ جان سکتا ہے کہ مفت پنیر صرف چوہے کے شکجنے میں ہوتی ہے یعنی ہر چیز شرائط کیساتھ آتی ہے، خواہ پوشیدہ ہوں یا دیکھی نہ جاسکتی ہوں۔ آپ کو اپنے فنڈز کے انتظام کیلئے ادائیگی کرنے کی ضرورت ہے، اور میوچل فنڈز عام طور پر مہنگے ہوتے ہیں۔ تقریباً تمام فنڈز اپنی آمدنی کا کچھ فیصد لیتے ہیں، عام طور پر تقریباً 1٪۔ یہ چھوٹا لگ سکتا ہے، لیکن سال بہ سال یہ بہت زیادہ اکھٹا ہوجاتا ہے۔ اس لیے آپ کو سب سے سستا اور قابل بھروسہ تلاش کرتے ہوئے، میوچل فنڈز کو احتیاط سے منتخب کرنے کی ضرورت ہے۔

واپس

2022-02-22 • اپ ڈیڈ

بلا جھجھک سوال پوچھیں

  • FBS اکاؤنٹ کو کیسے کھولا جائے؟

    ہماری ویب سائٹ پر ‘اکاؤنٹ کھولیں’ کے بٹن پر کلک کریں اور پرسنل ایریا میں جائیں۔ تجارت شروع کرنے سے پہلے، ایک پروفائل کی تصدیق کروائیں۔ اپنے ای میل اور فون نمبر کی بھی تصدیق کروائیں، اپنی شناختی تصدیق کروائیں۔ یہ طریقہ کار آپ کے فنڈز اور شناخت کی حفاظت کی ضمانت دیتا ہے۔ ایک بار جب آپ تمام جانچ پڑتال کرلیں تو، ترجیحی ٹریڈنگ پلیٹ فارم پر جائیں اور ٹریڈنگ شروع کریں۔

  • FBS کی جانب سے کمائی گئی رقم کیسے وڈرا کر سکتے ہیں؟

    طریقہ کار بہت سیدھا ہے۔ ویب سائٹ پر وڈرا کے صفحے یا FBS پرسنل ایریا کے فنانشل سیکشن پر جائیں اور وڈرا تک رسائی حاصل کریں۔ آپ کمائی ہوئی رقم اسی ادائیگی کے نظام کے ذریعہ حاصل کرسکتے ہیں جو آپ نے ڈپازٹ کرنے کے لئے استعمال کیا تھا۔ اگر آپ نے مختلف طریقوں کے ذریعہ اکاؤنٹ کو مالی اعانت فراہم کی ہے تو، جمع شدہ رقوم کے حساب سے تناسب میں اسی طریقوں کے ذریعہ اپنا منافع واپس لیں۔

  • ٹریڈنگ کیسے شروع کی جائے؟

    اگر آپ +18 سے زائد کی عمر رکھتے ہیں، تو آپ FBS میں شامل ہوسکتے ہیں اور اپنے FX سفر کا آغاز کر سکتے ہیں۔ ٹریڈںگ کرنے کے لئے، آپ کو ایک بروکریج اکاؤنٹ اور مالیاتی منڈیوں میں اثاثوں کے برتاؤ کے بارے میں مناسب علم کی ضرورت ہے۔ ہمارے مفت تعلیمی مواد اور ایک FBS اکاؤنٹ بنانے کے ساتھ بنیادی باتوں کا مطالعہ بھی شروع کریں۔ آپ ڈیمو اکاؤنٹ کے ذریعہ ورچوئل پیسہ سے اس پورے ماحول کی جانچ پڑتال بھی کرسکتے ہیں۔ ایک بار جب آپ تیار ہوجائیں تو، حقیقی مارکیٹ میں داخل ہوں اور کامیابی کے لئے ٹریڈںگ یعنی تجارت شروع کریں۔

  • لیول اپ بونس کو کیسے فعال کیا جائے؟

    اپنے FBS پرسنل ایریا کے ویب یا موبائل ورژن میں لیول اپ بونس اکاؤنٹ کھولیں اور اپنے اکاؤنٹ میں 140$ تک مفت حاصل کریں۔

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

اپنے کھیل میں سر فہرست رہیں۔

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے
اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے <br> اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

کتاب حاصل کرنے کیلئے اپنا ای میل داخل کریں

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

۔لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera