Morgan Stanley

مورگن اسٹینلے (MS اسٹاک)

مورگن اسٹینلے ایک عالمی سماجی مالیاتی خدمات کی کمپنی کے طور پر کام کرتی ہے۔ یہ فرم اپنے مؤکلوں اور صارفین جن میں کارپوریشنز ، حکومتیں ، مالیاتی ادارے اور افراد شامل ہیں انکو سرمایہ کاری بینکاری مصنوعات اور خدمات مہیا کرتی ہے یہ مندرجہ ذیل طبقات کے ذریعے کام کرتی ہے: ادارہ جاتی سیکیورٹیز ، ویلتھ مینجمنٹ ، اور انویسٹمنٹ مینجمنٹ۔

مورگن اسٹینلے دنیا کی مشہور مالیاتی کمپنیوں میں سے ایک ہے۔ اس کی بنیاد ہیراولڈ اسٹینلے اور ہنری ایس مورگن نے 1924 میں رکھی تھی۔

یہ کمپنی 42 ممالک میں کام کرتی ہے اور 55،000 سے زائد عملہ ملازمت کرتا ہے۔

1993 کے بعد سے ، مورگن اسٹینلے کے شئیر یعنی حصص کی قیمت 1100٪ سے زیادہ بڑھ چکی ہے اور 2021 تک 95 ڈالر ہوگئی ہے۔ 

۔FBS کیساتھ اسٹاک کی آن لائن خریداری کیسے کریں؟

آپ مورگن اسٹینلے پر کنٹریکٹ فار ڈیفرنس یعنی (CFD) میں ٹریڈ کرسکتے ہیں۔ CFDs میں MS اسٹاک کی قیمت میں اضافے کی عکاسی ہوتی ہے۔ یہ آپ کو دونوں سمتوں میں ٹریڈ کرنے کی اجازت دیتا ہے۔ دوسرے الفاظ میں، آپ قیمت زیادہ ہونے کیساتھ ساتھ اس کی قیمت کم ہونے پر بھی منافع حاصل کرسکتے ہیں۔

آپ لیوریج بھی استعمال کرسکتے ہیں۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ صرف تھوڑی سی رقم سے ہی بڑی مالیاتی پوزیشنوں کو کنٹرول کرسکتے ہیں۔ ہمیشہ یاد رکھیں کہ لیوریج آپ کو اپنے اکاؤنٹ میں ضرب لگانے کی اجازت دیتی ہے۔ اس کے منفی پہلو پر بھی نظر رکھیں کیونکہ، مارکیٹ اگر آپ کی لگائی ہوئی ٹریڈز کے مخالف چلتی ہے تو آپ کو نقصان بھی اسی حساب سے اٹھانا پڑھ سکتا ہے۔

مورگن اسٹینلے کی قیمتوں کو کون چلاتا ہے؟

  • مورگن اسٹینلے ایک مالیاتی کمپنی ہے جس میں اپنے سرمایہ کاروں کے لئے رقم کمانے کا بنیادی گول ہے۔ یہی وجہ ہے کہ آمدنی کی رپورٹیں سب سے اہم جُز ہیں جو سرمایہ کار دیکھتے ہیں۔
  • امریکی مالیاتی پالیسی ، کیونکہ یہ مالی کاموں پر بہت زیادہ اثر ڈالتی ہے۔
  • دنیا کی معاشی صورتحال۔ اعلی اسٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ کے ادوار کے دوران ، سرمایہ کاری کی بینکاری کمپنیاں سب سے زیادہ منافع حاصل کرتی ہیں۔

آپ ہمیشہ FBS کی اسٹاک لسٹ چیک کرسکتے ہیں اور ٹریڈنگ کے لیے بہترین آپشن کا انتخاب کرسکتے ہیں!

واپس

2021-09-14 • اپ ڈیڈ

بلا جھجھک سوال پوچھیں

  • FBS اکاؤنٹ کو کیسے کھولا جائے؟

    ہماری ویب سائٹ پر ‘اکاؤنٹ کھولیں’ کے بٹن پر کلک کریں اور پرسنل ایریا میں جائیں۔ تجارت شروع کرنے سے پہلے، ایک پروفائل کی تصدیق کروائیں۔ اپنے ای میل اور فون نمبر کی بھی تصدیق کروائیں، اپنی شناختی تصدیق کروائیں۔ یہ طریقہ کار آپ کے فنڈز اور شناخت کی حفاظت کی ضمانت دیتا ہے۔ ایک بار جب آپ تمام جانچ پڑتال کرلیں تو، ترجیحی ٹریڈنگ پلیٹ فارم پر جائیں اور ٹریڈنگ شروع کریں۔

  • FBS کی جانب سے کمائی گئی رقم کیسے وڈرا کر سکتے ہیں؟

    طریقہ کار بہت سیدھا ہے۔ ویب سائٹ پر وڈرا کے صفحے یا FBS پرسنل ایریا کے فنانشل سیکشن پر جائیں اور وڈرا تک رسائی حاصل کریں۔ آپ کمائی ہوئی رقم اسی ادائیگی کے نظام کے ذریعہ حاصل کرسکتے ہیں جو آپ نے ڈپازٹ کرنے کے لئے استعمال کیا تھا۔ اگر آپ نے مختلف طریقوں کے ذریعہ اکاؤنٹ کو مالی اعانت فراہم کی ہے تو، جمع شدہ رقوم کے حساب سے تناسب میں اسی طریقوں کے ذریعہ اپنا منافع واپس لیں۔

  • ٹریڈنگ کیسے شروع کی جائے؟

    اگر آپ +18 سے زائد کی عمر رکھتے ہیں، تو آپ FBS میں شامل ہوسکتے ہیں اور اپنے FX سفر کا آغاز کر سکتے ہیں۔ ٹریڈںگ کرنے کے لئے، آپ کو ایک بروکریج اکاؤنٹ اور مالیاتی منڈیوں میں اثاثوں کے برتاؤ کے بارے میں مناسب علم کی ضرورت ہے۔ ہمارے مفت تعلیمی مواد اور ایک FBS اکاؤنٹ بنانے کے ساتھ بنیادی باتوں کا مطالعہ بھی شروع کریں۔ آپ ڈیمو اکاؤنٹ کے ذریعہ ورچوئل پیسہ سے اس پورے ماحول کی جانچ پڑتال بھی کرسکتے ہیں۔ ایک بار جب آپ تیار ہوجائیں تو، حقیقی مارکیٹ میں داخل ہوں اور کامیابی کے لئے ٹریڈںگ یعنی تجارت شروع کریں۔

  • لیول اپ بونس کو کیسے فعال کیا جائے؟

    اپنے FBS پرسنل ایریا کے ویب یا موبائل ورژن میں لیول اپ بونس اکاؤنٹ کھولیں اور اپنے اکاؤنٹ میں 140$ تک مفت حاصل کریں۔

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

اپنے کھیل میں سر فہرست رہیں۔

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے
اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے <br> اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

کتاب حاصل کرنے کیلئے اپنا ای میل داخل کریں

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

۔لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera