MMM

MMM

ایک صدی سے زیادہ پہلے، 3M کمپنی نے شمالی مینیسوٹا میں چھوٹے پیمانے پر کان کنی کے منصوبے کے طور پر شروع کیا، پھر اس کا نام منیسوٹا مائننگ اور مینوفیکچرنگ کمپنی رکھا گیا۔ اب ایک عالمی پاور ہاؤس، 3M صنعت ، کارکنوں کی حفاظت، امریکی صحت کی دیکھ بھال اور صارفین کے سامان کے شعبوں میں کام کررہی ہے۔ ایم ایم ایم MMM مارکیٹ کیپٹلائزیشن 114 بلین ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔ ایم ایم ایم لائف چارٹ چیک کرنا نہ بھولیں۔

دلچسپ حقیقت: ایم ایم ایم کی پہلی پروڈکٹ سینڈ پیپر تھی، اور اب کمپنی اتنی بڑی ہے کہ یہ ایس اینڈ پی 500 انڈیکس کا حصہ ہے۔ 3M، جیسا کہ یہ جانا پہچانا گیا، مسلسل بڑھتا گیا، اس نے اپنی مصنوعات کی لائن میں واٹر پروف سینڈ پیپر، چپکنے والی سیلوفین ٹیپ، ماسکنگ ٹیپ، اور ڈیسک ٹاپ فوٹو کاپیئر شامل کیے۔ 21 ویں صدی کے اوائل میں کمپنی، جس نے سال 2002 میں باقاعدہ طور پر اپنا عرفی نام اختیار کیا، ہائی وے روڈ سائنز اور مائع کرسٹل ڈسپلے (ایل سی ڈی) سکرین جیسی اشیاء میں بصری ڈسپلے اور گرافکس کو بڑھانے کے لیے ڈیزائن کیا گیا مواد تیار کیا۔ تیار کردہ صارفین اور دفتری مصنوعات، بشمول چپکنے والی ٹیپ اور نوٹ پیپر بھی شامل تھے۔

FBS کے ساتھ آن لائن اسٹاک کیسے خریدیں؟

آپ 3M پرکنٹریکٹ فار ڈیفرنس (CFDs) میں ٹریڈنگ کرسکتے ہیں۔ CFDs میں MMM اسٹاک کی قیمت میں تبدیلی کو ظاہر کرتا ہے۔ یہ آپ کو دونوں سمتوں میں ٹریڈ کرنے کی اجازت دیتا ہے۔ دوسرے الفاظ میں، آپ قیمت زیادہ ہونے کیساتھ ساتھ اس کی قیمت کم ہونے پر بھی منافع حاصل کرسکتے ہیں۔

آپ لیوریج بھی استعمال کر سکتے ہیں۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ صرف تھوڑی سی رقم سے ہی بڑی مالیاتی پوزیشنوں کو کنٹرول کرسکتے ہیں۔ ہمیشہ یاد رکھیں کہ لیوریج آپ کو اپنے اکاؤنٹ میں ضرب لگانے کی اجازت دیتی ہے۔ اس کے منفی پہلو پر بھی نظر رکھیں کیونکہ، مارکیٹ اگر آپ کی لگائی ہوئی ٹریڈز کے مخالف چلتی ہے تو آپ کو نقصان بھی اسی حساب سے اٹھانا پڑھ سکتا ہے۔

کونسی چیز MMM اسٹاک کی قیمیت میں حرکت ہیدا کرتی ہے؟

3M اپنے شئیرز کی خریداری پر منافع دینے والی دولتمند کمپنیوں میں سے ایک ہے۔ اپنے شئیرز پر منافع دینے والی اشرافیہ ایس اینڈ پی 500 انڈیکس وہ ہیں جنہوں نے لگاتار 25 سال یا اس سے زیادہ کے لیے اپنے منافع کی ادائیگی میں اضافہ کیا ہے۔ جہاں تک 3M کی بات ہے، سال 2021 تک کمپنی کے منافع میں 3٪ تک اضافہ ہوا ہے۔ ہر اسٹاک پر آپ کے پاس سالانہ منافع 5.92$ ہو گا (جب تک 3M اپنے منافع میں تبدیلی نہیں کرتا)۔ اسٹاک سے منافع کمانے کا طریقہ سیکھیں اور منافع کے فرق پر ٹریڈنگ کریں! اگلے MMM ڈیویڈنڈ یعنی منافع سے محروم نہ ہونے کے لیے، یقینی بنائیں کہ آپ نے ہمارا ڈیویڈنڈ کیلنڈر چیک کیا ہے۔

ایک اور عنصر جو 3M اسٹاک کی قیمت کو متاثر کر سکتا ہے (یقینا) کمپنیوں کی آمدن پر مبنی رپورٹیں ہیں۔ بروز 27 جولائی کی آخری رپورٹ MMM اسٹاک کی قیمت کے لیے بہت اچھی نہیں تھی، حالانکہ EPS اور رپورٹ شدہ آمدنی توقعات سے تجاوز کر گئی تھی۔

3.png

واپس

2021-09-14 • اپ ڈیڈ

بلا جھجھک سوال پوچھیں

  • FBS اکاؤنٹ کو کیسے کھولا جائے؟

    ہماری ویب سائٹ پر ‘اکاؤنٹ کھولیں’ کے بٹن پر کلک کریں اور پرسنل ایریا میں جائیں۔ تجارت شروع کرنے سے پہلے، ایک پروفائل کی تصدیق کروائیں۔ اپنے ای میل اور فون نمبر کی بھی تصدیق کروائیں، اپنی شناختی تصدیق کروائیں۔ یہ طریقہ کار آپ کے فنڈز اور شناخت کی حفاظت کی ضمانت دیتا ہے۔ ایک بار جب آپ تمام جانچ پڑتال کرلیں تو، ترجیحی ٹریڈنگ پلیٹ فارم پر جائیں اور ٹریڈنگ شروع کریں۔

  • FBS کی جانب سے کمائی گئی رقم کیسے وڈرا کر سکتے ہیں؟

    طریقہ کار بہت سیدھا ہے۔ ویب سائٹ پر وڈرا کے صفحے یا FBS پرسنل ایریا کے فنانشل سیکشن پر جائیں اور وڈرا تک رسائی حاصل کریں۔ آپ کمائی ہوئی رقم اسی ادائیگی کے نظام کے ذریعہ حاصل کرسکتے ہیں جو آپ نے ڈپازٹ کرنے کے لئے استعمال کیا تھا۔ اگر آپ نے مختلف طریقوں کے ذریعہ اکاؤنٹ کو مالی اعانت فراہم کی ہے تو، جمع شدہ رقوم کے حساب سے تناسب میں اسی طریقوں کے ذریعہ اپنا منافع واپس لیں۔

  • ٹریڈنگ کیسے شروع کی جائے؟

    اگر آپ +18 سے زائد کی عمر رکھتے ہیں، تو آپ FBS میں شامل ہوسکتے ہیں اور اپنے FX سفر کا آغاز کر سکتے ہیں۔ ٹریڈںگ کرنے کے لئے، آپ کو ایک بروکریج اکاؤنٹ اور مالیاتی منڈیوں میں اثاثوں کے برتاؤ کے بارے میں مناسب علم کی ضرورت ہے۔ ہمارے مفت تعلیمی مواد اور ایک FBS اکاؤنٹ بنانے کے ساتھ بنیادی باتوں کا مطالعہ بھی شروع کریں۔ آپ ڈیمو اکاؤنٹ کے ذریعہ ورچوئل پیسہ سے اس پورے ماحول کی جانچ پڑتال بھی کرسکتے ہیں۔ ایک بار جب آپ تیار ہوجائیں تو، حقیقی مارکیٹ میں داخل ہوں اور کامیابی کے لئے ٹریڈںگ یعنی تجارت شروع کریں۔

  • لیول اپ بونس کو کیسے فعال کیا جائے؟

    اپنے FBS پرسنل ایریا کے ویب یا موبائل ورژن میں لیول اپ بونس اکاؤنٹ کھولیں اور اپنے اکاؤنٹ میں 140$ تک مفت حاصل کریں۔

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

اپنے کھیل میں سر فہرست رہیں۔

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے
اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے <br> اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

کتاب حاصل کرنے کیلئے اپنا ای میل داخل کریں

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

۔لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera