-
FBS کی جانب سے کمائی گئی رقم کیسے وڈرا کر سکتے ہیں؟
طریقہ کار بہت سیدھا ہے۔ ویب سائٹ پر وڈرا کے صفحے یا FBS پرسنل ایریا کے فنانشل سیکشن پر جائیں اور وڈرا تک رسائی حاصل کریں۔ آپ کمائی ہوئی رقم اسی ادائیگی کے نظام کے ذریعہ حاصل کرسکتے ہیں جو آپ نے ڈپازٹ کرنے کے لئے استعمال کیا تھا۔ اگر آپ نے مختلف طریقوں کے ذریعہ اکاؤنٹ کو مالی اعانت فراہم کی ہے تو، جمع شدہ رقوم کے حساب سے تناسب میں اسی طریقوں کے ذریعہ اپنا منافع واپس لیں۔
-
FBS اکاؤنٹ کو کیسے کھولا جائے؟
ہماری ویب سائٹ پر ‘اکاؤنٹ کھولیں’ کے بٹن پر کلک کریں اور پرسنل ایریا میں جائیں۔ تجارت شروع کرنے سے پہلے، ایک پروفائل کی تصدیق کروائیں۔ اپنے ای میل اور فون نمبر کی بھی تصدیق کروائیں، اپنی شناختی تصدیق کروائیں۔ یہ طریقہ کار آپ کے فنڈز اور شناخت کی حفاظت کی ضمانت دیتا ہے۔ ایک بار جب آپ تمام جانچ پڑتال کرلیں تو، ترجیحی ٹریڈنگ پلیٹ فارم پر جائیں اور ٹریڈنگ شروع کریں۔
-
ٹریڈنگ کیسے شروع کی جائے؟
اگر آپ +18 سے زائد کی عمر رکھتے ہیں، تو آپ FBS میں شامل ہوسکتے ہیں اور اپنے FX سفر کا آغاز کر سکتے ہیں۔ ٹریڈںگ کرنے کے لئے، آپ کو ایک بروکریج اکاؤنٹ اور مالیاتی منڈیوں میں اثاثوں کے برتاؤ کے بارے میں مناسب علم کی ضرورت ہے۔ ہمارے مفت تعلیمی مواد اور ایک FBS اکاؤنٹ بنانے کے ساتھ بنیادی باتوں کا مطالعہ بھی شروع کریں۔ آپ ڈیمو اکاؤنٹ کے ذریعہ ورچوئل پیسہ سے اس پورے ماحول کی جانچ پڑتال بھی کرسکتے ہیں۔ ایک بار جب آپ تیار ہوجائیں تو، حقیقی مارکیٹ میں داخل ہوں اور کامیابی کے لئے ٹریڈںگ یعنی تجارت شروع کریں۔
Initial Public Offering
ابتدائی عوامی پیشکش ( IPO - Initial Public Offering)
IPO
تقریبا ہر کمپنی کے کچھ طویل مدتی مقاصد ہوتے ہیں۔ اور ظاہر ہے کہ کمپنی کی آمدنی میں اضافہ بھی ان اہداف میں شامل ہوتا ہے۔ تاہم ، کسی بھی وقت، کمپنی کی رقم کی فراہمی تیز رفتار ترقی کی شرح کو برقرار رکھنے کے لیے ناکافی ہوسکتی ہے۔ ممکنہ منظرناموں میں سے ایک کمپنی کا قرض بڑھانا ہے۔ لیکن کمپنیوں کے پاس ایک بڑا موقع ہے، ایک ابتدائی عوامی پیشکش، یا IPO - Initial Public Offering۔
ابتدائی عوامی پیشکش یعنی IPO - Initial Public Offering کیا ہے؟
ابتدائی عوامی پیشکش وہ عمل ہے جس کے ذریعے نجی کمپنی سرمایہ کاروں کو اپنے اسٹاک فروخت کر کے عوام کے سامنے آ سکتی ہے۔ یہ ایک نئی، نوجوان کمپنی یا ایک پرانی کمپنی ہو سکتی ہے جو ایک ایکسچینج میں درج ہونے کا فیصلہ کرتی ہے اور اسی وجہ سے اسے عام کیا جاتا ہے۔
آئی پی او باقاعدگی سے ہوتے رہتے ہیں ، اس کی تازہ ترین مثالیں ہیں کوائن بیس یا رابن ہڈ ہیں۔ ویسے، یہ دونوں FBS کیساتھ ٹریڈنگ کے لیے دستیاب ہیں۔
آئی پی او کے معنی
آئی پی او کے بارے میں سوچیں کہ کسی بھی کمپنی میں ایک مرحلے کا اختتام ہوتا ہے اور کسی دوسرے لائف سائیکل کا آغاز ہوتا ہے اور بہت سے اصل سرمایہ کار اپنے اسٹیک کو کسی نئے منصوبے یا اسٹارٹ اپ پر فروخت کرنا چاہتے ہیں۔ متبادل کے طور پر، زیادہ عرصہ سے قائم شدہ نجی کمپنیوں میں سرمایہ کار جو کہ پبلک جا رہے ہیں وہ بھی اپنے کچھ یا شئیرز کو فروخت کرنے کا موقع چاہتے ہیں۔
ریٹیل سرمایہ کار کے نقطہ نظر کے مطابق، آئی پی او ایک امید افزا کمپنیوں میں سرمایہ کاری کا موقع ہو سکتا ہے جو اس کی قیمت میں کئی گنا اضافہ کر سکتا ہے۔ مثال کے طور پر، ایمیزون نے 1997 میں اپنے IPO کے بعد سے 120000٪ سے زیادہ ترقی حاصل کی ہے۔
2022-04-05 • اپ ڈیڈ